پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

گوادر اور قراقرم ہائی وے کے منصوبے مکمل کئے جائیں گے ٗاحسن اقبال

datetime 19  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کے ٹی بندرگاہ کی تعمیر و ترقی کو سی پیک منصوبے میں شامل کرنے سے متعلق چین سے بات ہو گی۔ سینیٹر مشاہد حسین کی زیر صدارت پاک چین اقتصادی راہداری پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس ہوا جس میں سندھ کے سینئر وزیر مراد علی شاہ نے کے ٹی بندرگاہ کو سی پک منصوبے میں شامل کرنے سے متعلق بریفنگ دی۔ذرائع کے مطابق احسن اقبال نے کہا کہ سندھ حکومت کو منصوبے کی فزیبلٹی رپورٹ کا کہہ دیا ہے ٗ چین سے کے ٹی بندرگاہ کی تعمیر و ترقی کو سی پیک منصوبے میں شامل کرنے سے متعلق بات ہو گی، یہ ایک باہمی منصوبہ ہے اس لئے چین اس تجویز کو ٹیک اپ کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ سی پیک کے پہلے مرحلے میں توانائی، گوادر اور قراقرم ہائی وے کے منصوبے مکمل کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…