ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

سنگاکارا نے برطانیہ میں سری لنکن کمشنر بننے کی پیشکش ٹھکرا دی

datetime 19  فروری‬‮  2016

سنگاکارا نے برطانیہ میں سری لنکن کمشنر بننے کی پیشکش ٹھکرا دی

کولمبو (نیوز ڈیسک)کمار سنگاکارا نے برطانیہ میں سری لنکن کمشنر بننے کی پیشکش ٹھکرا دی۔ انہیں برطانیہ میں سری لنکن ہائی کمشنر بننے کی پیشکش کی تھی، متھری پالا نے ان سے کہا تھا کہ انہوں نے ملکی وقار میں اضافہ کیا ہے اسلئے وہ انہیں ہائی کمشنر بننے کی پیشکش کر کے خوشی محسوس… Continue 23reading سنگاکارا نے برطانیہ میں سری لنکن کمشنر بننے کی پیشکش ٹھکرا دی

فیس بک کا نیا کارنامہ

datetime 19  فروری‬‮  2016

فیس بک کا نیا کارنامہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیس بک لائیو ویڈیو اسٹریمنگ میں صارفین اپنے نیوز فیڈ کے ٹاپ پر اپ ڈیٹ سٹیٹس کو منتخب کریں گے اور نیو لائیو ویڈیو آئیکون کو کلک کرنے کے بعد لائیو سٹریم کو شیئر کر سکیں گے ۔ رپورٹ کے مطابق فیس بک نے دنیا بھر کے صارفین کے لیے لائیو… Continue 23reading فیس بک کا نیا کارنامہ

سبز چائے جوڑوں اور گٹھیا کے درد میں بھی مفید ہے، تحقیق

datetime 19  فروری‬‮  2016

سبز چائے جوڑوں اور گٹھیا کے درد میں بھی مفید ہے، تحقیق

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی سائنسدانوں نے سبز چائے میں ایک کیمیائی مرکب (کمپاؤنڈ) دریافت کیا ہے جو گٹھیا، بافتوں کی جلن اور جوڑوں کے درد میں آرام پہنچاتا ہے۔جوڑوں کے درد میں جسم کا قدرتی دفاعی نظام بگڑجاتا ہے جس سے جوڑوں پر سوزش اور سوجن آجاتی ہے، ہڈیاں بھربھری ہوجاتی ہیں اور کرکری ہڈیاں (کارٹلیج) تباہ… Continue 23reading سبز چائے جوڑوں اور گٹھیا کے درد میں بھی مفید ہے، تحقیق

پاکستان میں نیرجا کی نمائش پر پابندی‘ سونم کپور افسردہ ہو گئیں

datetime 19  فروری‬‮  2016

پاکستان میں نیرجا کی نمائش پر پابندی‘ سونم کپور افسردہ ہو گئیں

ممبئی(نیوز ڈیسک ) سونم کپور آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”نیرجا“ کی تشھیر میں مصروف ہیں۔اداکارہ کی جانب سے پاکستان میں فلم کی نمائش پر پابندی کے حوالے سے افسوس کا اظہارکیا گیا۔ انکا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے تو نیرجا بھنوٹ کو انکے کارنامے کی بنا پر اعزاز سے بھی نوازا… Continue 23reading پاکستان میں نیرجا کی نمائش پر پابندی‘ سونم کپور افسردہ ہو گئیں

راہداری منصوبے کیخلاف سازشوں کا مکمل ادراک رکھتے ہیں ،آرمی چیف

datetime 19  فروری‬‮  2016

راہداری منصوبے کیخلاف سازشوں کا مکمل ادراک رکھتے ہیں ،آرمی چیف

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان اور اس کے عوام کو ترقی و خوشحالی ملے گی ، اقتصادی راہداری منصوبے کیخلاف سازشوں کا مکمل ادراک رکھتے ہیں ۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق جمعہ کے روز آرمی چیف جنرل راحیل… Continue 23reading راہداری منصوبے کیخلاف سازشوں کا مکمل ادراک رکھتے ہیں ،آرمی چیف

کیماڑی میں تعینات اے ایس پی جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کا سرپرست نکلا

datetime 19  فروری‬‮  2016

کیماڑی میں تعینات اے ایس پی جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کا سرپرست نکلا

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ پولیس کے اے ایس پی کا جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فرشوں کی سرپرستی کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔اے ایس پی بلال قیوم کے خلاف رپورٹ کراچی پولیس چیف کو پیش کردی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق کیماڑی میں تعینات اے ایس پی بلال قیوم ایرانی پٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ… Continue 23reading کیماڑی میں تعینات اے ایس پی جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کا سرپرست نکلا

سیا ست میں آنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ، روینہ ٹنڈن

datetime 19  فروری‬‮  2016

سیا ست میں آنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ، روینہ ٹنڈن

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ وہ عملی سیاست میں حصہ لیں گی۔روینہ ٹنڈن نے کہا کہ انھیں متعدد سیاسی جماعتوں نے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی نشستوں کی پیشکش کی ہے جو ان کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں تاہم ان کی فلمی دنیا… Continue 23reading سیا ست میں آنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ، روینہ ٹنڈن

سند ھ حکومت نے صوبے بھر میں ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کردی

datetime 19  فروری‬‮  2016

سند ھ حکومت نے صوبے بھر میں ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کردی

کراچی(نیوز ڈیسک)حکومت سندھ نے صوبے بھر میں ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کردی ہیں رواں مالی سال کے دوران 25 ہزار نئی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ پہلے ہی کیا جاچکا ہے پچھلے سال کے آخر میں جبکہ بلدیاتی الیکشن کا اعلان ہوا تھا تو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر حکومت سندھ نے تمام… Continue 23reading سند ھ حکومت نے صوبے بھر میں ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کردی

بھارت کو شکوک ہ شبہات سے نکلنا ہوگا ‘ رانا ثناء اللہ

datetime 19  فروری‬‮  2016

بھارت کو شکوک ہ شبہات سے نکلنا ہوگا ‘ رانا ثناء اللہ

لاہور (نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے پٹھان کوٹ واقعے کا مقدمہ درج کرکے اپنی سنجیدگی ظاہرکردی، بھارت کو شکوک ہ شبہات سے نکلنا ہوگا ،ایپکس کمیٹی میں دہشت گردی کی تمام اقسام پربات کی جاتی ہے،دہشت گردی اسی وقت ختم ہوگی جب بھارت… Continue 23reading بھارت کو شکوک ہ شبہات سے نکلنا ہوگا ‘ رانا ثناء اللہ