اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

نئی ایئر لائن پاکستان ایئر ویز ملک کا امیج تبدیل کر دے گی ، مریم نواز کا ٹوئیٹ

datetime 21  فروری‬‮  2016

نئی ایئر لائن پاکستان ایئر ویز ملک کا امیج تبدیل کر دے گی ، مریم نواز کا ٹوئیٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نئی ایئر لائن پاکستان ایئر ویز ملک کا امیج تبدیل کر دے گی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا کی سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ یہ ائیر ویزملک کی ساکھ کو بحال کرے گی۔واضح رے… Continue 23reading نئی ایئر لائن پاکستان ایئر ویز ملک کا امیج تبدیل کر دے گی ، مریم نواز کا ٹوئیٹ

وزیراعظم کرپٹ مافیا کو بچانے کیلئے نیب پر دباؤ نہ ڈالیں،شاہ محمود قریشی

datetime 21  فروری‬‮  2016

وزیراعظم کرپٹ مافیا کو بچانے کیلئے نیب پر دباؤ نہ ڈالیں،شاہ محمود قریشی

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سابق وائس چیئرمین ووزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کرپٹ مافیا کو بچانے کیلئے نیب پر دباؤ نہ ڈالیں۔ حکومتی ناقص کارکردگی نے غریبوں، محنت کشوں اور کسانوں کا جینا محال کردیا ہے ۔پی آئی اے کے ملازمین کو شوکاز نوٹس دینا قانون… Continue 23reading وزیراعظم کرپٹ مافیا کو بچانے کیلئے نیب پر دباؤ نہ ڈالیں،شاہ محمود قریشی

نواز،مودی ملاقات کے حوالے سے ہر فیصلے کی حمایت کریں گے۔ امریکہ

datetime 21  فروری‬‮  2016

نواز،مودی ملاقات کے حوالے سے ہر فیصلے کی حمایت کریں گے۔ امریکہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکانے کہاہے کہ وہ آئندہ ماہ امریکی دارالحکومت میں پاک بھا رت وزرائے اعظم کی ملاقات کے حوالے سے ہر فیصلے کی حمایت کریں گے۔دو جنوبی ایشیائی ریاستوں کے سربراہان کے درمیان ملاقات کیلئے امریکا کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کے سوال پر امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے نائب ترجمان مارک ٹونر… Continue 23reading نواز،مودی ملاقات کے حوالے سے ہر فیصلے کی حمایت کریں گے۔ امریکہ

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

datetime 21  فروری‬‮  2016

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح میں دھند چھائی رہے گی جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔استور میں منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرد ترین مقام رہا۔پارا چنار میں کم سے کم درجہ حرارت منفی… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

روسی فوج میں جنگجو روبوٹ شامل کرنے کا منصوبہ

datetime 21  فروری‬‮  2016

روسی فوج میں جنگجو روبوٹ شامل کرنے کا منصوبہ

ماسکو(نیوز ڈیسک)روس کے نائب وزیر دفاع پاول پوپوو نے کہا کہ روسی وزارت دفاع فوج میں روبوٹ شامل کرنے کا منصوبہ تیار کر رہی ہے۔روسی فوج میں لڑاکا روبوٹوں کے دستے تشکیل دیئے جائیں گے ان روبوٹوں کا مشترکہ کنٹرول سسٹم ہوگا۔ ایسے لڑاکا روبوٹ میدان جنگ میں دشمنوں کے خلاف خود بخود کارروائیاں کر… Continue 23reading روسی فوج میں جنگجو روبوٹ شامل کرنے کا منصوبہ

ژوب میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی ؛4دہشت گرد گرفتار ،اسلحہ برآمد

datetime 21  فروری‬‮  2016

ژوب میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی ؛4دہشت گرد گرفتار ،اسلحہ برآمد

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)ژوب میں سیکورٹی فورسز نے حساس ادارے کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے چار مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا ہے۔ایف سی ترجمان کے مطابق کاروائی ضلع ژوب کے علاقے مرغہ فقیرزئی میں حساس ادارے کی اطلاع پر عمل میں لائی گئی، جہاں ایک کمپاونڈ سے… Continue 23reading ژوب میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی ؛4دہشت گرد گرفتار ،اسلحہ برآمد

بھارت: ہریانہ میں جاٹ برادری کا احتجاج خون خرابہ میں تبدیل، ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

datetime 21  فروری‬‮  2016

بھارت: ہریانہ میں جاٹ برادری کا احتجاج خون خرابہ میں تبدیل، ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

ہریانہ(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست ہریانہ میں جاٹ برادری احتجاج خون خرابہ میں تبدیل ہو گیا ،مظاہرین پرسیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہونیوالی ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، متاثرہ علاقوں میں کرفیو نافذ ہے ، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مار دینے کا حکم تاحال نافذ ہے،مظاہرین نے ریلوے اسٹیشنز، موٹر سائیکلوں،… Continue 23reading بھارت: ہریانہ میں جاٹ برادری کا احتجاج خون خرابہ میں تبدیل، ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

فجی سے سمندری طوفان ٹکرا گیا، تیز ہواؤں سے تباہی ، ایک شخص ہلاک

datetime 21  فروری‬‮  2016

فجی سے سمندری طوفان ٹکرا گیا، تیز ہواؤں سے تباہی ، ایک شخص ہلاک

سوا(نیوز ڈیسک)بحرالکاہل کے جزیرے فجی کے ساحل سے سمندری طوفان ونسٹن ٹکرا گیا، 300 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے تباہی مچادی،گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا، طوفان کے باعث فجی میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے بھی ریکارڈ کئے گئے۔ونسٹن نامی طاقتور طوفان سے… Continue 23reading فجی سے سمندری طوفان ٹکرا گیا، تیز ہواؤں سے تباہی ، ایک شخص ہلاک

سلمان کی نئی ہیروئن لولیا بھی بالی ووڈ میں انٹری دینے کو تیار

datetime 21  فروری‬‮  2016

سلمان کی نئی ہیروئن لولیا بھی بالی ووڈ میں انٹری دینے کو تیار

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے رابن ہڈ ایک بار پھر ایک نئی ہیروئن کی قسمت چمکانے نکلے ہیں۔خبر ہے کہ سلمان کی دوست لولیا بالی ووڈ میں انٹری کی تیاری کر رہی ہیں اور اب انھیں ہندی سکھانے کے لیے سلمان خان نے استاد کا بندوبست بھی کیا ہے۔دوسری جانب کچھ لوگوں کا خیال ہے… Continue 23reading سلمان کی نئی ہیروئن لولیا بھی بالی ووڈ میں انٹری دینے کو تیار