اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نئی ایئر لائن پاکستان ایئر ویز ملک کا امیج تبدیل کر دے گی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا کی سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ یہ ائیر ویزملک کی ساکھ کو بحال کرے گی۔واضح رے کہ پی آئی اے کے ملازمین کی ہڑتال کے بعد حکومت نے نئی ایئر لائن بنانے کا فیصلہ کیا تھا