اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

چھ سے بارہ سال کے بچے دہشت گردوں کے نئے ٹارگٹ، کیوں اور کس طرح؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا

datetime 20  فروری‬‮  2016

چھ سے بارہ سال کے بچے دہشت گردوں کے نئے ٹارگٹ، کیوں اور کس طرح؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)دنیا میں اسلحہ اور گولہ بارود کے ڈھیرلگانے والی کئی اسلحہ ساز کمپنیوں نے اپنی توجہ بچوں کے کھلونا ہتھیاروں کی تیاری پرمرکوز کردی ہے جس کے بعدسوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف ہواہے کہ بڑی اسلحہ ساز کمپنیوں نے بچوں… Continue 23reading چھ سے بارہ سال کے بچے دہشت گردوں کے نئے ٹارگٹ، کیوں اور کس طرح؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا

اینٹ کا جواب پتھر ،حکومت نے نئی ائر لائن رجسٹرڈ کرا لی

datetime 20  فروری‬‮  2016

اینٹ کا جواب پتھر ،حکومت نے نئی ائر لائن رجسٹرڈ کرا لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے پاکستان ائیرویز لمیٹڈ کے نام سے نئی ائیرلائن کو رجسٹرڈ کر الیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے ملازمین کی حالیہ ہڑتال اور ادارے کی نجکاری کی مخالفت کے بعد حکومت نے نئی ائیرلائن بنانے کا اشارہ دیا تھا جس پر کام مکمل کرلیاگیا ہے اور… Continue 23reading اینٹ کا جواب پتھر ،حکومت نے نئی ائر لائن رجسٹرڈ کرا لی

سعودی عرب نے امدادبند کرنے کا اعلان کردیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیے

datetime 20  فروری‬‮  2016

سعودی عرب نے امدادبند کرنے کا اعلان کردیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیے

الریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے لبنان کے لیے فوجی امدادبندکرنے کا اعلان کردیا،ادھرلبنان کے موجودہ وزیراعظم تمام سلام نے سعودی عرب کے تازہ فیصلے پر اپنے رد عمل میں کہاہے کہ انہیں ریاض کی جانب سے بیروت کی فوجی امداد بند کرنے کے اس فیصلے پر افسوس ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے ذمہ… Continue 23reading سعودی عرب نے امدادبند کرنے کا اعلان کردیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیے

دنیا کا عجیب ترین قیدی رہا، جرم اور سزا کیا تھی ؟جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 20  فروری‬‮  2016

دنیا کا عجیب ترین قیدی رہا، جرم اور سزا کیا تھی ؟جان کر حیران رہ جائیں گے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی تاریخ میں سب سے طویل عرصے تک قید تنہائی بھگتنے والا قیدی رہا ہو گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق البرٹ وڈفاکس 43 سالوں تک قید تنہائی کاٹنے کے بعد ریاست لیوزیانا کی جیل سے باہر آ گئے۔69 سالہ البرٹ جیل کے ایک گارڈ کو قتل کرنے پر اپریل، 1972 سے جیل میں تھے۔ابتداء میں جرم… Continue 23reading دنیا کا عجیب ترین قیدی رہا، جرم اور سزا کیا تھی ؟جان کر حیران رہ جائیں گے

پنجاب حکومت طلبا و طالبات کو ترکی بھجوائے گی، شہباز شریف

datetime 20  فروری‬‮  2016

پنجاب حکومت طلبا و طالبات کو ترکی بھجوائے گی، شہباز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت طلبا و طالبات کو ترک زبان سکھانے کیلئے ترکی بھجوائے گی۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ محکمہ ہائیر ایجوکیشن اس ضمن میں اقدامات کرکے پروگرام کو جلد حتمی شکل دے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے مابین بڑھتے ہوئے… Continue 23reading پنجاب حکومت طلبا و طالبات کو ترکی بھجوائے گی، شہباز شریف

سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، بڑی کامیابی حاصل کر لی

datetime 20  فروری‬‮  2016

سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، بڑی کامیابی حاصل کر لی

پشاور(نیوز ڈیسک)سکیورٹی فورسز اور پشاورپولیس نے مضافاتی علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران دس افغان باشندوں سمیت دوسوسے زائد مشتبہ افراد کو گرفتارکرکے بھاری مقدار میں اسلحہ،منشیات اور شراب کی بوتلیں برآمدکرلی ہیں ایس پی رورل شاکر اللہ بنگش کے زیرقیادت سکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری نے بڈھ بیر،متنی،خزانہ،داؤدزئی ،چمکنی،متھرا میں سرچ آپریشن… Continue 23reading سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، بڑی کامیابی حاصل کر لی

ووٹ دیں توکس کو دیں، باپ بیٹا آمنے سامنے

datetime 20  فروری‬‮  2016

ووٹ دیں توکس کو دیں، باپ بیٹا آمنے سامنے

لوئر دیر(نیو زڈیسک) خیبر پختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا میدان کل سجے گا، 23 اضلاع میں 4 ہزار 495 نشستوں پر مقابلہ ہوگا، لوئردیر کے بلدیاتی انتخابات میں باپ بیٹا آمنے سامنے ، خاندان اورمحلہ دارپریشان ہیں کہ ووٹ دیں تو کسے دیں۔ایک امیدوارکے قتل اورایک کے انتقال کے بعد لوئردیرکی تین یونین کونسلز… Continue 23reading ووٹ دیں توکس کو دیں، باپ بیٹا آمنے سامنے

بھارت پر نیا قہر توٹ پڑ ا،اندھا دھند گولیوں کی برسات،افراتفری پھیل گئی

datetime 20  فروری‬‮  2016

بھارت پر نیا قہر توٹ پڑ ا،اندھا دھند گولیوں کی برسات،افراتفری پھیل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں 3 مسلح افراد نے ایک سرکاری عمارت پر قبضہ کرلیا جبکہ سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار ہلاک اور 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی اور بھارتی میڈیا کے مطابق 3 مسلح افراد نے پہلے پولیس چوکی پر فائرنگ کی اور کریکر… Continue 23reading بھارت پر نیا قہر توٹ پڑ ا،اندھا دھند گولیوں کی برسات،افراتفری پھیل گئی

آئندہ سال پی ایس ایل کے کچھ میچز پاکستان میں بھی ہوں گے ، شہریار خان

datetime 20  فروری‬‮  2016

آئندہ سال پی ایس ایل کے کچھ میچز پاکستان میں بھی ہوں گے ، شہریار خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے اچھے نتائج حاصل ہوئے ہیں اورآئندہ سال کچھ میچز پاکستان میں بھی ہوں گے۔ لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ پوری طرح سے… Continue 23reading آئندہ سال پی ایس ایل کے کچھ میچز پاکستان میں بھی ہوں گے ، شہریار خان