بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

سلمان کی نئی ہیروئن لولیا بھی بالی ووڈ میں انٹری دینے کو تیار

datetime 21  فروری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے رابن ہڈ ایک بار پھر ایک نئی ہیروئن کی قسمت چمکانے نکلے ہیں۔خبر ہے کہ سلمان کی دوست لولیا بالی ووڈ میں انٹری کی تیاری کر رہی ہیں اور اب انھیں ہندی سکھانے کے لیے سلمان خان نے استاد کا بندوبست بھی کیا ہے۔دوسری جانب کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ہندی سکھانے کا مقصد بالی ووڈ میں نہیں بلکہ خان فیملی میں انٹری کی تیاری ہے کیونکہ لولیا ہندی بولنے کے معاملے میں صفر ہیں اور خان فیملی کی تقریبات میں زبان نہ آنے کے سبب الگ تھلگ رہتی ہیں۔ جہاں تک غیر ملکی حسیناؤں کو ہندی سکھانے کا تعلق ہے اس میں تو دبنگ خان نے اب تک پی ایچ ڈی کر لی ہوگی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…