اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

اب فرزانہ راجہ کا نمبر۔۔بڑی خبر آگئی

datetime 21  فروری‬‮  2016

اب فرزانہ راجہ کا نمبر۔۔بڑی خبر آگئی

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی سابق سربراہ فرزانہ راجہ کے گرد بھی گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا،امریکہ میں موجود فرزانہ راجہ کی وطن واپسی کےلئے ریڈ وارنٹ جاری کرنے پر غور کیا جارہا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں اربوں… Continue 23reading اب فرزانہ راجہ کا نمبر۔۔بڑی خبر آگئی

اگر آپ پاکستان میں پراپرٹی کے مالک ہیں تو خوش ہوجائیں،خوشی کی خبر آگئی

datetime 21  فروری‬‮  2016

اگر آپ پاکستان میں پراپرٹی کے مالک ہیں تو خوش ہوجائیں،خوشی کی خبر آگئی

لاہور(نیوزڈیسک)اگر آپ پاکستان میں پراپرٹی کے مالک ہیں تو خوش ہوجائیں، دبئی کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی کی وجہ سے پاکستان میں قیمتوںمیں 15سے 20فیصد اضافہ ہو گیا ،دبئی کی رہائشی پراپرٹی کی قیمتوں میں 16 جبکہ اپارٹمنٹس اور ولاز کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ایک رپورٹ میں… Continue 23reading اگر آپ پاکستان میں پراپرٹی کے مالک ہیں تو خوش ہوجائیں،خوشی کی خبر آگئی

پاکستان سپر لیگ،آفریدی ششدر،اسلام آباد یونائیٹڈ نے میدان مارلیا

datetime 21  فروری‬‮  2016

پاکستان سپر لیگ،آفریدی ششدر،اسلام آباد یونائیٹڈ نے میدان مارلیا

دبئی(نیوزڈیسک) دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے تیسرے کوالیفائنگ فائنل میچ میں پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ٹاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ آج کا میچ بڑا اہم ہے کیونکہ مصباح الحق کی ٹیم اسلام… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ،آفریدی ششدر،اسلام آباد یونائیٹڈ نے میدان مارلیا

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات،تاریخ کاحیرت انگیز واقعہ

datetime 21  فروری‬‮  2016

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات،تاریخ کاحیرت انگیز واقعہ

تیمرگرہ (نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات،تاریخ کاحیرت انگیز واقعہ، یوسی سلطان خیل میں بیٹے نے باپ کو شکست دید ی۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کی مطابق لوئر دیرکی تین تحصیل کونسلوں طورمنگ ون میں اے این پی کے ملک آفتاب 1282 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے اوراسی طرح جماعت اسلامی کے ملک اعجازنے1091ووٹ لیکردوسری پوزیشن… Continue 23reading خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات،تاریخ کاحیرت انگیز واقعہ

برطانیہ کی گولڈن ویزا سکیم ، پاکستانیوں نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھولئے

datetime 21  فروری‬‮  2016

برطانیہ کی گولڈن ویزا سکیم ، پاکستانیوں نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھولئے

لندن (نیوزڈیسک)منی لانڈرنگ کے حوالے سے تشویش کے باوجود پاکستان ان دس ممالک میں شامل ہے جن کے باشندے برطانیہ کی پیش کردہ ”گولڈن ویزا“سکیم سے مستفید ہوئے ہیں۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی ریسرچ رپورٹ کے مطابق62 پاکستانیوں نے برطانیہ کا ٹائر ون انویسٹرز ویزا (گولڈن ویزا) حاصل کرنے کے لئے ان میں سے ہر ایک… Continue 23reading برطانیہ کی گولڈن ویزا سکیم ، پاکستانیوں نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھولئے

پاکستانی ایران کے بارے میں کیا سوچتے ہیں،سروے رپورٹ میں پاکستان دنیا کا واحد ملک نکلا

datetime 21  فروری‬‮  2016

پاکستانی ایران کے بارے میں کیا سوچتے ہیں،سروے رپورٹ میں پاکستان دنیا کا واحد ملک نکلا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پیو ریسرچ سینٹر کے ایک  سروے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں کی اکثریت ملک ایران کو مثبت نظر سے دیکھتی ہے .مجموعی طور پر سروے میں شامل ممالک کی اکثریت 40 میں سے 31 ملک ایران کو منفی نظر سے دیکھتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سروے کے… Continue 23reading پاکستانی ایران کے بارے میں کیا سوچتے ہیں،سروے رپورٹ میں پاکستان دنیا کا واحد ملک نکلا

خلیج تعاون کونسل نے بھی سعودی عرب کی تائید کردی،اہم ملک کی اقتصادی ناکہ بندی کا فیصلہ

datetime 21  فروری‬‮  2016

خلیج تعاون کونسل نے بھی سعودی عرب کی تائید کردی،اہم ملک کی اقتصادی ناکہ بندی کا فیصلہ

ریاض(نیوزڈیسک)خلیج تعاون کونسل نے سعودی عرب کی جانب سے لبنان کےساتھ تعلقات پرنظرثانی کرتے ہوئے لبنانی فوج اور داخلی سلامتی کے اداروں کی امداد بند کرنے کی حمایت کا اعلان کردیا،عرب ٹی وی کے مطابق خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبدالطیف بن راشد الزیابی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کونسل کے… Continue 23reading خلیج تعاون کونسل نے بھی سعودی عرب کی تائید کردی،اہم ملک کی اقتصادی ناکہ بندی کا فیصلہ

زمین اپنی ساڑھے تین ارب سال کی تاریخ کے چھٹے سب سے بڑے اختتامی مرحلے میں داخل ہوگئی

datetime 21  فروری‬‮  2016

زمین اپنی ساڑھے تین ارب سال کی تاریخ کے چھٹے سب سے بڑے اختتامی مرحلے میں داخل ہوگئی

لندن(نیوزڈیسک)زمین اپنی ساڑھے تین ارب سال کی تاریخ کے چھٹے سب سے بڑے اختتامی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔یہ خطرناک حقیقت پرسٹن، اسٹین فورڈ، برکلے اور میکسیکو یونیورسٹی سمیت بڑی تعداد میں یونیورسٹیوں میں کی گئی ایک اہم تحقیق کے نتیجے میں سامنے آئی ۔ تحقیقی رپورٹ میں زمین پر پڑنے والے انسانی اثرات کی… Continue 23reading زمین اپنی ساڑھے تین ارب سال کی تاریخ کے چھٹے سب سے بڑے اختتامی مرحلے میں داخل ہوگئی

روس کا شام کو انتباہ،سنگین نتائج کی دھمکی

datetime 21  فروری‬‮  2016

روس کا شام کو انتباہ،سنگین نتائج کی دھمکی

نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں متعین روسی سفیر ویٹالے چرکین نے شامی صدر بشارالاسد کو خبردار کیا ہے کہ وہ پورے ملک پر کنٹرول کا خواب نہ دیکھیں اور اگر انھوں نے امن عمل سے متعلق روس کے منصوبے کی پاسداری نہ کی تو انھیں سنگین نتائج بھگتنا پڑسکتے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading روس کا شام کو انتباہ،سنگین نتائج کی دھمکی