طیارہ حادثہ، وزیر اعظم نوازشریف نے تحقیقات کا حکم دے دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نوازشریف کی زیرصدارت ایک اعلی سطح کااجلاس ہواجس میں وزیر اعظم نے حادثے کی تحقیقات جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ تحقیقات جلد مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ جہازوں کی مرمت کے لئے عالمی معیارات کو بھی مد نظر رکھا… Continue 23reading طیارہ حادثہ، وزیر اعظم نوازشریف نے تحقیقات کا حکم دے دیا











































