بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

طیارہ حادثہ،پی آئی اے کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) چترال سے اسلام آبادآنے والی پروازکے حادثے سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ٗ چترال سے اسلام آبادآنے والی پروازکے حادثے سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر میں موقف اختیارکیاگیا کہ فضائی حادثوں کے حوالے سے پی آئی اے کا شمار دنیا کی پہلی 5بدترین ائیرلائنز میں ہوتاہے۔

پاکستان میں سیکڑوں افراد فضائی حادثوں کی نذر ہوچکے ہیں۔مئی 2016 میں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایٹی آر گراؤنڈ کردیئے تھے ٗسول ایوی ایشن اپنے ہی تحریری حکم پر عمل نہ کرواسکی اور سیاسی دباؤپر یہ طیارے دوبارہ اڑنے لگے ٗاے ٹی آر اور اے32طیاروں کی خریداری کے معاہدے طلب کیے جائیں ۔عدالت سے استدعاکہ پیسنجر سیفٹی کا ریکارڈ، اے ٹی آر اور اے32طیاروں کی خریداری کے معاہدے طلب کیے جائیں ٗ ایڈووکیٹ طیب شاہ کی درخواست میں بابراعوان کووکیل بنایاگیا۔عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ طیاروں کیاسپیئر پارٹس کی بروقت فراہمی سے متعلق ریکارڈ بھی طلب کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…