خیبر پختونخواہ حکومت کی ویب سائٹ ہیکرز نے ہیک کر لی۔۔ویب سائٹ پر کیا پیغام لکھ دیا ؟
پشاور(آن لائن)خیبر پختونخواہ حکومت کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا ، ہیکرز نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر تنقید کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پشتون سائبر آرمی نے خیبر پختونخوا حکومت کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کی اور ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ہم آپکے سسٹم میں داخل… Continue 23reading خیبر پختونخواہ حکومت کی ویب سائٹ ہیکرز نے ہیک کر لی۔۔ویب سائٹ پر کیا پیغام لکھ دیا ؟











































