جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب میں دن دیہاڑے جج اغوا، پولیس نے وسیع پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

سعودی عرب میں دن دیہاڑے جج اغوا، پولیس نے وسیع پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردیا

منامہ(آئی این پی )سعودی عرب کے علاقے القطیف میں جج کو دن دیہاڑے نقاب پوش افراد نے اغواکرلیا جس کے بعد پولیس نے وسیع پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق محکمہ اوقاف و وراثت میں جج شیخ محمد الجرانی گزشتہ روز صبح گھر سے نکلے ہی تھے کہ کار میں سوار… Continue 23reading سعودی عرب میں دن دیہاڑے جج اغوا، پولیس نے وسیع پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردیا

حلب میں سرکاری فوج کی بمباری ،82افرادجاں بحق

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

حلب میں سرکاری فوج کی بمباری ،82افرادجاں بحق

حلب (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے شہرحلب میں باغیوں کے زیرکنڑول علاقوں میں سرکاری فوج کی بمباری سے عام شہریوں کے انخلاکامنصوبہ موخرکردیاگیا۔گزشتہ روزسرکاری فوج اورباغیوں میں جنگ بندی کامعاہد ہ ہواتھاتاکہ حلب میں پھنسے افرادکومحفوظ مقامات پرمنتقل کیاجاسکے لیکن اس معاملے پرعمل نہ ہوسکا۔ شام میں انسانی حقوق کی تنظیم کے ڈائریکٹررمی عبدالرحمان نے ایک غیرملکی خبررساں… Continue 23reading حلب میں سرکاری فوج کی بمباری ،82افرادجاں بحق

میری باؤلنگ پر کیچ ڈراپ کیوں ہوتے ہیں؟محمدعامربالاخر بول پڑے،وجہ بتادی

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

میری باؤلنگ پر کیچ ڈراپ کیوں ہوتے ہیں؟محمدعامربالاخر بول پڑے،وجہ بتادی

اسلام آباد (آئی این پی)فاسٹ بولر محمد عامر کی گیندوں پر کیچز بہت زیادہ تعداد میں ڈراپ ہورہے ہیں جس پر مبصرین بھی حیران و پریشان ہیں اس سارے معاملات کو شکوک کی نظروں سے دیکھا جارہا ہے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم رکن فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ میں زیادہ سے… Continue 23reading میری باؤلنگ پر کیچ ڈراپ کیوں ہوتے ہیں؟محمدعامربالاخر بول پڑے،وجہ بتادی

بھارت نے پاکستان کے بعدچین کو نشانہ بنانے کی تیاریاں شروع کردیں،خطرناک منصوبہ منظر عام پر

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

بھارت نے پاکستان کے بعدچین کو نشانہ بنانے کی تیاریاں شروع کردیں،خطرناک منصوبہ منظر عام پر

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت نے چین کے شمالی علاقوں تک مار کرنے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل اگنی فائیو کے تجربے کی تیار ی شروع کردی ۔بدھ کو بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارت بین البراعظمی بیلسٹک میزائل اگنی فائیو کے تجربے کی تیار ی کررہا ہے یہ… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کے بعدچین کو نشانہ بنانے کی تیاریاں شروع کردیں،خطرناک منصوبہ منظر عام پر

عمران خان سے اس بات پراختلافات تھا،مجھ سے نہیں پوچھاگیا،شیخ رشید کا اعتراف

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

عمران خان سے اس بات پراختلافات تھا،مجھ سے نہیں پوچھاگیا،شیخ رشید کا اعتراف

اسلام آباد(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے پارلیمان کے بائیکاٹ کے معاملے پر مجھ سے مشورہ نہیں کیا ‘ میں اس کے حق میں نہیں تھا ‘ بائیکاٹ کا تحریک انصاف سے ہی پوچھا جائے۔ وہ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس… Continue 23reading عمران خان سے اس بات پراختلافات تھا،مجھ سے نہیں پوچھاگیا،شیخ رشید کا اعتراف

نیا بھارتی ڈرامہ شروع،پاکستانی شہری گرفتار،بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

نیا بھارتی ڈرامہ شروع،پاکستانی شہری گرفتار،بڑا دعویٰ کردیاگیا

احمد آباد (آئی این پی)بھارتی پولیس نے احمد آباد کے ریلوے اسٹیشن سے پاکستانی شہری کو جعلی کرنسی سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابقریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے ریلوے اسٹیشن سے پاکستانی شہری کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے 50ہزار وپے کی جعلی کرنسی برآمد کی… Continue 23reading نیا بھارتی ڈرامہ شروع،پاکستانی شہری گرفتار،بڑا دعویٰ کردیاگیا

سعودی عرب میں جرمن خاتون وزیردفاع کاحجاب کرنے سے انکار

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

سعودی عرب میں جرمن خاتون وزیردفاع کاحجاب کرنے سے انکار

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کی وزیردفاع جوکہ ان دنوں سعودی عرب کے دورے پرہیں انہوں نے اپنے دورہ کے موقع پرحجاب کرنے سے انکارکردیا۔ایک میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی کی خاتون وزیردفاع نے سعودی حکومت کے پردے کے بارے میں قوانین کے باوجود حجاب کرے بغیرسعودی شاہی خاندان اوراعلی حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں ۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں مسلمان… Continue 23reading سعودی عرب میں جرمن خاتون وزیردفاع کاحجاب کرنے سے انکار

شام میں قتل عام، حکومت پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیاگیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

شام میں قتل عام، حکومت پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیاگیا

لاہور(آئی این پی)حلب میں بے گناہ انسانیت کے قتل عام کو رکوانے کیلئے حکومت پاکستان اپنا کردار ادا کرے، علماء و مشائخ اور مسلم عوام خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں ،حلب کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کل ( جمعہ ) 16 دسمبر2016ء کو ’’یوم یکجہتی مظلومین شام ‘‘ ملک بھر میں منایاجائے گا۔یہ بات… Continue 23reading شام میں قتل عام، حکومت پاکستان سے بڑا مطالبہ کردیاگیا

اسلام آباد نے افغان جنگ کے خاتمے کیلئے کبھی۔۔۔! افغانستان نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد نے افغان جنگ کے خاتمے کیلئے کبھی۔۔۔! افغانستان نے سنگین الزام عائد کردیا

کابل(آئی این پی)افغانستان نے کہا ہے کہ وہ ملک میں امن کیلئے پاکستان سے کبھی بھی مدد نہیں مانگے گا کیونکہ اسلام آباد نے افغان جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی بھی عملی قدم نہیں اٹھایا ۔بدھ کو افغان ٹی وی ’’اے ٹی این نیوز‘‘ کے مطابق افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی کے سینئر مشیر نادر… Continue 23reading اسلام آباد نے افغان جنگ کے خاتمے کیلئے کبھی۔۔۔! افغانستان نے سنگین الزام عائد کردیا

1 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 4,455