ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

ڈاکٹرعافیہ کوکس شخص کے بدلے دینے کوتیارہیں ،امریکی سفیرکے حوالے سے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کااہم انکشاف

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

ڈاکٹرعافیہ کوکس شخص کے بدلے دینے کوتیارہیں ،امریکی سفیرکے حوالے سے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کااہم انکشاف

کراچی (این این آئی)ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے قوم کو یہ تو بتا دیا کہ پاکستان ڈاکٹر شکیل آفریدی کے معاملے کو حل کرنے اور آگے بڑھنے کی راہیں تلاش کرنے کیلئے تیار… Continue 23reading ڈاکٹرعافیہ کوکس شخص کے بدلے دینے کوتیارہیں ،امریکی سفیرکے حوالے سے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کااہم انکشاف

نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کاعہدہ سنبھالنے سے قبل ایسااقدام کہ سب کےدل جیت لئے

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کاعہدہ سنبھالنے سے قبل ایسااقدام کہ سب کےدل جیت لئے

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس پی آر کے نامزد سربراہ اورجنرل آفیسرکمانڈنگ مالاکنڈڈویثرن میجرجنرل آصف غفورکے اعزازمیں‌الوداعی تقریب کاانعقاد کیاگیا۔میجرجنرل آصف غفورنے اس موقع پریتیم بچوں کے اسکول کو دوگاڑیاں بھی دیں۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق جنرل آفیسرکمانڈنگ مالاکنڈڈویثرن میجرجنرل آصف غفورنے سوات میں اپنے اعزازمیں الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نامزدڈی جی آئی… Continue 23reading نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کاعہدہ سنبھالنے سے قبل ایسااقدام کہ سب کےدل جیت لئے

عرب ریاست کے شہزادوں پرشکارکے دوران فائرنگ ،تحریک انصاف کاشدید احتجاج

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

عرب ریاست کے شہزادوں پرشکارکے دوران فائرنگ ،تحریک انصاف کاشدید احتجاج

پنجگور (آئی این پی ) پنجگور میں تلور کا شکار کرنے والے متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے قافلے پر فائرنگ کی گئی جس سے ایک گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ۔ ایف سی کے ترجمان خان واسع نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ یہ واقعہ پیر کی شب پنجگور کے علاقے کچک… Continue 23reading عرب ریاست کے شہزادوں پرشکارکے دوران فائرنگ ،تحریک انصاف کاشدید احتجاج

حسینہ گل کااصل وارث کون ؟چترال میں بہت بڑے جرگے کاانعقاد

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

حسینہ گل کااصل وارث کون ؟چترال میں بہت بڑے جرگے کاانعقاد

چترال (مانیٹرنگ ڈیسک) طیارہ حادثہ میں چترال کے خاندان کی اکیلی رہ جانے والی حسینہ گل کوپی آئی اے کی طرف سے امدادی رقم دینے کے اعلان کے بعد اس کے کئی رشتہ دارسامنے آگئے ہیں ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق اس سلسلے میں چترال میں جرگہ ہوا جس میں حسینہ گل کے علاقے کے… Continue 23reading حسینہ گل کااصل وارث کون ؟چترال میں بہت بڑے جرگے کاانعقاد

’’اپنی ذہین بیٹی کوہمارے ہاں بھیجیں ‘‘،چینی وفد نے نوازشریف سے مریم نوازکوچین بھجوانے کی درخواست کیوں کی ؟

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

’’اپنی ذہین بیٹی کوہمارے ہاں بھیجیں ‘‘،چینی وفد نے نوازشریف سے مریم نوازکوچین بھجوانے کی درخواست کیوں کی ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نوازشریف سے چینی کمیونسٹ پارٹی کی سنٹرل کمیٹی کے ایک وفد نے وائس منسٹر ڑینگ ڑیاو سانگ کی قیادت میں ملا قات کی ۔ اس ملاقات کے دوران وفد کے سربراہ نے وزیر اعظم نوازشریف کو بتایا کہ وہ ان کی صاحبزاد ی مریم نواز کی شخصیت سے بہت متا… Continue 23reading ’’اپنی ذہین بیٹی کوہمارے ہاں بھیجیں ‘‘،چینی وفد نے نوازشریف سے مریم نوازکوچین بھجوانے کی درخواست کیوں کی ؟

چوہدری نثارکے ساتھ کیاہوگا؟وزیرداخلہ کے حوالے اہم پیش گوئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

چوہدری نثارکے ساتھ کیاہوگا؟وزیرداخلہ کے حوالے اہم پیش گوئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمااورصوبائی وزیرسندھ منظوروسان نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کے بارے میں ایک نئی پیش گوئی کی ہے ۔منظوروسان نے کہاکہ چوہدری نثارعلی خان کو2017میں گھرچلے جاناپڑے گا۔صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنمامنظوروسان نے کہاکہ میر ی آصف علی زرداری کی وطن واپسی کے بارے میں پیش گوئی سچ ثابت ہوئی ہے… Continue 23reading چوہدری نثارکے ساتھ کیاہوگا؟وزیرداخلہ کے حوالے اہم پیش گوئی

سی پیک کے بعد چین کاپاکستان میں ایک دوسرابڑامنصوبہ شروع کرنے کااعلان

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

سی پیک کے بعد چین کاپاکستان میں ایک دوسرابڑامنصوبہ شروع کرنے کااعلان

اسلا م آباد(این این آئی ) چین نے کہاہے کہ اقتصادی راہداری فریم ورک کے تحت اقتصادی ترقی کےلئے چین گوادرمیں ایک بڑی سٹیل فیکٹری قائم کرے گا۔چین اورپاکستان بہت جلد سٹیل فیکٹری کے قیام کےلئے معاہدے پردستخط کردیں گے ۔یہ بات چین کے قائم مقام سفیرلی جیان ژائونے سی پیک پرایک روزہ کانفرنس سے خطاب کرتے… Continue 23reading سی پیک کے بعد چین کاپاکستان میں ایک دوسرابڑامنصوبہ شروع کرنے کااعلان

دو دلچسپ باتیں

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

دو دلچسپ باتیں

مجھے انگوار کا ایک انٹرویو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس انٹرویو میں اس نے دو دلچسپ باتیں کہیں۔ دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ہو سکتا۔ انسان کی معاشی زندنگی تب شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے کام کا آغاز خود کرتا ہے۔ اسکی دوسری بات کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے… Continue 23reading دو دلچسپ باتیں

بالی ووڈفنکارہ کنگارناوت نےمعاشقے کی تردید کرکے ایک ساتھ دوبڑی خواہشوں کااظہارکردیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

بالی ووڈفنکارہ کنگارناوت نےمعاشقے کی تردید کرکے ایک ساتھ دوبڑی خواہشوں کااظہارکردیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ ادکارہ کنگنا رناوت نے شادی کا گرین سگنل دیتے ہوئے ماں بننے کی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنے متنازعہ بیانات اور تنازعات کے باعث شہ سرخیوں میں رہتی ہیں اور گزشتہ دنوں ایکشن ہیرو ہریتھک روشن کے ساتھ تنازع کی وجہ سے انہیں… Continue 23reading بالی ووڈفنکارہ کنگارناوت نےمعاشقے کی تردید کرکے ایک ساتھ دوبڑی خواہشوں کااظہارکردیا

1 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 4,455