ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

مٹی کا ڈھیر

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

مٹی کا ڈھیر

پہلا واقعہ : بس پہاڑی علاقے سے گزر رہی تھی‘ اچانک بجلی چمکی‘ بس کے قریب آئی اور واپس چلی گئی‘ بس آگے بڑھتی رہی‘ آدھ گھنٹے بعد بجلی دوبارہ آئی‘ بس کے پچھلے حصے کی طرف لپکی لیکن واپس چلی گئی‘ بس آگے بڑھتی رہی‘ بجلی ایک بار پھر آ ئی‘ وہ اس بار… Continue 23reading مٹی کا ڈھیر

’’اب بھارت نہیں بلکہ پاکستان کی چلے گی ‘‘ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی بارے بڑی خبر

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

’’اب بھارت نہیں بلکہ پاکستان کی چلے گی ‘‘ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی بارے بڑی خبر

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگلے سال بڑی ٹیم پاکستان آئے گی اور مہمان ٹیم لاہور میں میچ کھیلے گی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت چمپئن ٹرافی میں پاکستان کے خلاف ضرور کھیلے گا جبکہ پی ایس ایل کی… Continue 23reading ’’اب بھارت نہیں بلکہ پاکستان کی چلے گی ‘‘ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی بارے بڑی خبر

میں اس کا ضامن ہوں

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

میں اس کا ضامن ہوں

ابو السعود الحریمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے مروی ہے کہ ابوالمظفرحسن بن نجم تاجر نے شیخ حماد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا: ’’حضور والا! میرا ملک شام کی طرف سفر کرنے کا ارادہ ہے اور میرا قافلہ بھی تیار ہے، سات سو دینار کا مالِ تجارت ہمراہ… Continue 23reading میں اس کا ضامن ہوں

قصاب

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

قصاب

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک دفعہ اللہ تعالیٰ سے پوچھا میرے ساتھ جنت میں کون ہو گا ؟ ارشاد ہوا “فلاں قصاب تمہارے ساتھ ہو گا”حضرت موسیٰ علیہ السلام کچھ حیران ہوئے اور اس قصاب کی تلاش میں چل پڑے وہاں دیکھا تو ایک قصاب اپنی دوکان میں گوشت بیچنے میں مصروف تھا ،… Continue 23reading قصاب

باادب با نصیب.. بے ادب بے نصیب

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

باادب با نصیب.. بے ادب بے نصیب

ایک بار جناب بہلول دانا رحمتہ اللّه علیہ کسی نخلستان میں تشریف رکھتے تھے – ایک تاجر کا وھاں سے گذر ھوا وہ آپ کے پاس آیا اور سلام کر کے مودب سامنے بیٹھ گیا اور انتہائی ادب سے گذارش کی.. ” حضور ! تجارت کی کونسی ایسی جنس خریدوں جس میں بہت نفع ھو..… Continue 23reading باادب با نصیب.. بے ادب بے نصیب

کالے رنگ کا آدمی

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

کالے رنگ کا آدمی

حضرت جُنید رحمتہ اللّہ علیہ فرماتے ہیں کہ:” میں ایک سال حج کے لیے حاضر ہُوا اور مکّہء مکرمہ میں رہنے لگا۔ایک دِن زم زم شریف کے کنویں کی طرف گیا تاکہ پانی سے سیراب ہو جاؤں لیکن وہاں پر کوئی رسّی،ڈول یا مُشکیزہ نہ تھا۔ میں اسی حالت میں کھڑا تھا کہ ایک سیاہ… Continue 23reading کالے رنگ کا آدمی

ﺍﻧﺪﮬﺎ ﺍﻭﺭﻧﺘﺎﺋﺞ

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

ﺍﻧﺪﮬﺎ ﺍﻭﺭﻧﺘﺎﺋﺞ

ﮐﺴﯽ ﻋﻤﺎﺭﺕ ﮐﮯﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﮬﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﭨﻮﭘﯽ ﮐﻮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺎﻧﮓ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ، ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﺨﺘﯽ ﻟﮕﺎ ﺭﮐﮭﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺲ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ “ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺪﮬﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺪﺩ ﮐﯿﺠﯿﺌﮯ ” ۔ ﺍﻋﻼﻧﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮑﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﺎ ﺍﺩﮬﺮ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﮨﻮﺍ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻧﺪﮬﺎ ﺗﻮ… Continue 23reading ﺍﻧﺪﮬﺎ ﺍﻭﺭﻧﺘﺎﺋﺞ

ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯﺟﻮﺗﮯ

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯﺟﻮﺗﮯ

ﮐﺴﯽ ﺑﮍﮮ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺭﻋﺎﯾﺎ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﮔﯿﺮﯼ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﻤﻠﮑﺖ ﮐﮯ ﻃﻮﻝ ﻭ ﻋﺮﺽ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﮐﯿﺎ۔ ﺍﺱ ﻟﻤﺒﮯ ﺳﻔﺮ ﺳﮯ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﭘﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﭘﯿﺮ ﮐﭽﮯ ﭘﮑﮯﺭ ﺍﺳﺘﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﮕﻼﺥ ﭼﭩﺎﻧﻮﮞ ﭘﺮ ﭼﻞ ﭼﻞ ﮐﺮ ﻣﺘﻮﺭﻡ ﺍﻭﺭ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﻤﻠﮑﺖ ﮐﮯ ﺟﻦ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ… Continue 23reading ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯﺟﻮﺗﮯ

ہونڈا ایکارڈ کا ر کا جدید اور زبردست ماڈل پاکستان میں متعارف کرا دیا گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

ہونڈا ایکارڈ کا ر کا جدید اور زبردست ماڈل پاکستان میں متعارف کرا دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہونڈا کے دیوانوں کیلئے بڑی خبر ، انتظار کی گھڑیاں ختم ہو ئیں ، پاکستان میں ہونڈا یکارڈ کا نیا ماڈل متعارف کرا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہونڈا ایکارڈ کا 2016ماڈل متعارف کرا دیا گیاہے۔ نئی متعارف کرائی گئی کار ایکارڈ فیملی کی9th جنریشن ہے۔ جو دنیا بھر… Continue 23reading ہونڈا ایکارڈ کا ر کا جدید اور زبردست ماڈل پاکستان میں متعارف کرا دیا گیا

1 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 4,455