ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

دو دلچسپ باتیں

datetime 20  دسمبر‬‮  2016 |

مجھے انگوار کا ایک انٹرویو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔
اس انٹرویو میں اس نے دو دلچسپ باتیں کہیں۔
دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ہو سکتا۔
انسان کی معاشی زندنگی تب شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے کام کا آغاز خود کرتا ہے۔
اسکی دوسری بات
کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔
اگر تعلیم سے روپیا کمایا جا سکتا تو آج دنیا کا ہر پروفیسر ارب پتی ہوتا۔
اس وقت دنیا میں ساڑھے نو سو ارب پتی ہیں۔
ان میںسے کوئی بھی پروفیسر ،ماہر تعلیم شا مل نہیں۔
دنیا میں ہمیشا درمیانے پڑھے لکھے لوگوں نے ترقی کی۔
یہ لوگ وقت کی قدروقیمت سمجھتے ہیں اور یہ لوگ ڈگریاں حاصل کرنے کی بجائے طالب علمی کے دور میں ہی کاروبار شروع کر دیتے ہیں۔
کامیابی انکو کالج یا یونیورسٹی کی بجائے کارخانے یا منڈی میں لے جاتی ہے۔
میں زندگی میں کبھی کالج نہیں گیا۔
میری کمپنی میں اسوقت اعلی تعلیم یا فتہ 30 ہزار مرد اور خواتین کام کرتےہیں
یہ تعلیم یا فتہ لوگ مجھ سے وژن،عقل اور دماغ میں بہت بہتر ہیں لیکن ان میں نوکری چھورنے کا حوصلہ نہیں۔
انہیں اپنے اور اپنی صلا حیتوں پر اعتبارنہیں۔
اگرکوئی شخص انگوارکے لیے کام کر سکتا ہے تو وہ اپنےلیے بھی کر سکتا ہے۔
بس اس کے لیے زرا سا حوصلہ چاہیے۔
دنیا میں ہر چیز کا متبادل موجود ہے لیکن محنت کا نہیں۔
دنیا میں نکمے لوگوں کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں لیکن کام کرنے والوں کے لیے ساری دنیا کھلی پڑی ہے۔
انگوارکی باتیں سن کے میں نے سوچا
کاش کاش کاش
میں انگوار کی باتیں پاکستان کے ان تمام پڑھے لکھے بےروزگار نوجوانوں تک پہنچا سکوں جو دن رات بےروزگاری کا رونا روتے ہیں۔
کاش میں ان نوجوانوں کو بتا سکوں کے اگر فارم ہاوس کا مزدورمسلسل محنت کر کے انگوار بن سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…