ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

چوہدری نثار کا دبنگ حکم!!! FIA کی زبردست کارروائی۔۔غیر ملکی شہری ڈی پورٹ

datetime 23  ستمبر‬‮  2016

چوہدری نثار کا دبنگ حکم!!! FIA کی زبردست کارروائی۔۔غیر ملکی شہری ڈی پورٹ

اسلام آباد(آئی این پی)ایف آئی اے نے انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت چارافراد کو گرفتارکر لیا۔ سینٹرل جیل راولپنڈی میں قید نائیجیرین شہری کو ڈی پورٹ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایف ا?ئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت انسانی سمگلنگ میں ملوث چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار… Continue 23reading چوہدری نثار کا دبنگ حکم!!! FIA کی زبردست کارروائی۔۔غیر ملکی شہری ڈی پورٹ

’’تاریخ رقم ہو گئی‘‘ پاکستانی ڈرائیور نے مثال قائم کر دی پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہو گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2016

’’تاریخ رقم ہو گئی‘‘ پاکستانی ڈرائیور نے مثال قائم کر دی پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہو گیا

شارجہ( آن لائن ) امارات میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے دیانت داری کی مثال کرتے ہوئے اپنی گاڑی سے برا?مد ہونے والے 17 لاکھ درہم کی رقم مقامی پولیس کی مدد سے اس کے مالک تک پہنچا دی۔تفصیلات کے مطابق شارجہ میں مقیم نصیر اللہ شیر دولا کی گاڑی سے ایک بریف کیس برا?مد ہوا۔… Continue 23reading ’’تاریخ رقم ہو گئی‘‘ پاکستانی ڈرائیور نے مثال قائم کر دی پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہو گیا

بھارت جتنا مرضی چیخ لے مگر ۔۔۔ یہ کام کر کے رہیں گے ؟ پاکستان نے بھارت کے چھکے چھڑا دیئے

datetime 23  ستمبر‬‮  2016

بھارت جتنا مرضی چیخ لے مگر ۔۔۔ یہ کام کر کے رہیں گے ؟ پاکستان نے بھارت کے چھکے چھڑا دیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقت کے بے جا استعمال سے کشمیریوں کے حق خودارادیت کو کچلا نہیں جاسکتا اور عوام کا رد عمل بھارتی موقف کو مسترد کرتا ہے، جموں وکشمیرکے تنازع سے چشم پوشی نہیں کی جاسکتی، آزادانہ، منصفانہ اورغیرجانبدارانہ استصواب… Continue 23reading بھارت جتنا مرضی چیخ لے مگر ۔۔۔ یہ کام کر کے رہیں گے ؟ پاکستان نے بھارت کے چھکے چھڑا دیئے

’’یہ 5 قتل ہم نے کئے ہیں‘‘متحدہ کے 4 کارکن گرفتار بڑا اعتراف کر لیا۔۔سنسنی خیز انکشافات

datetime 23  ستمبر‬‮  2016

’’یہ 5 قتل ہم نے کئے ہیں‘‘متحدہ کے 4 کارکن گرفتار بڑا اعتراف کر لیا۔۔سنسنی خیز انکشافات

کراچی( آن لائن )کراچی میں پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ کے 4 کارکنوں کو قتل، چوری اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان پر شہر بھر میں 150 سے زائد جیولری کی دکانوں اور گھروں میں ڈکیتی سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث… Continue 23reading ’’یہ 5 قتل ہم نے کئے ہیں‘‘متحدہ کے 4 کارکن گرفتار بڑا اعتراف کر لیا۔۔سنسنی خیز انکشافات

’’مودی جیسے 10 بھی آجائیں تو پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے‘‘ اگر ہم ۔۔۔خورشید شاہ کا بھارت کو کرارا جواب !!!

datetime 23  ستمبر‬‮  2016

’’مودی جیسے 10 بھی آجائیں تو پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے‘‘ اگر ہم ۔۔۔خورشید شاہ کا بھارت کو کرارا جواب !!!

سکھر(آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مودی سرکار جیسی دس طاقتیں بھی ا?جائیں تو پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں ،بھارت ایک بار پھر پاکستان کو آزمانا چاہتا ہے توہم اس کیلئے تیار ہیں،پاکستان دنیاکومحسوس کرائے اگرجنگ ہوئی تو تیسری عالمی جنگ ہوگی ، پاکستان عالمی دہشت… Continue 23reading ’’مودی جیسے 10 بھی آجائیں تو پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے‘‘ اگر ہم ۔۔۔خورشید شاہ کا بھارت کو کرارا جواب !!!

برطانوی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈپکڑاگیا،پاکستانی شہری کو 11سال قید

datetime 23  ستمبر‬‮  2016

برطانوی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈپکڑاگیا،پاکستانی شہری کو 11سال قید

لندن (این این آئی)برطانیہ میں 25 سالہ پاکستانی شہری فیضان حمید چوہدری نے جعلی کالوں کے ذریعے سائبر کرائم کی نئی تاریخ رقم کردی،نوجوان نے اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے 10 کروڑ پاؤنڈ کمالیے،میڈیارپورٹس کے مطابق خود کو ’’کنگ‘‘ کا لقب دینے والا یہ فراڈیا ایک بادشاہ کی زندگی گزار رہا تھا۔ سونے کے… Continue 23reading برطانوی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈپکڑاگیا،پاکستانی شہری کو 11سال قید

پاکستان بھارت سے کیا اہم ترین چیز خریدنے جارہاہے؟ حیرت انگیز انکشاف،بڑے خطرے کی نشاندہی کردی گئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2016

پاکستان بھارت سے کیا اہم ترین چیز خریدنے جارہاہے؟ حیرت انگیز انکشاف،بڑے خطرے کی نشاندہی کردی گئی

لاہور ( این این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں بھارتی کمپنی سے خریدنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ مقامی شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست میں الیکٹرونگ ووٹنگ مشینوں کو غیر ملکی کمپنیوں سے حاصل کرنے کے اقدام کو… Continue 23reading پاکستان بھارت سے کیا اہم ترین چیز خریدنے جارہاہے؟ حیرت انگیز انکشاف،بڑے خطرے کی نشاندہی کردی گئی

پاکستان کا اہم شہر بہت بڑی تباہی سے بچ گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2016

پاکستان کا اہم شہر بہت بڑی تباہی سے بچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور شہر بہت بڑی تباہ سے بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور شہر کےمرکز میں واقع مفتی محمود پل کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کرنے کا منصوبہ تھا مگر سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے پل پر نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا جس سے پاکستان کا یہ بڑا شہر بہت… Continue 23reading پاکستان کا اہم شہر بہت بڑی تباہی سے بچ گیا

روسی افواج’’ ایس ایس جی‘‘ کے ساتھ مل کر کل کیا کرنے جارہی ہیں ؟خبر آگئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2016

روسی افواج’’ ایس ایس جی‘‘ کے ساتھ مل کر کل کیا کرنے جارہی ہیں ؟خبر آگئی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک روس افواج کی مشترکہ مشقیں کل سے شروع ہو رہی ہیں، پہلی تاریخی مشقوں کا مقصد کسی بھی اندورنی وبیرونی جارحیت کا فوری جواب اور علاقے میں پائیدار امن کے قیام کو یقینی بنانا ہے،پاکستان کی عسکری تاریخ میں پہلی دفعہ روسی فوجیں مشترکہ مشقیں کریں گی یہ مشقیں… Continue 23reading روسی افواج’’ ایس ایس جی‘‘ کے ساتھ مل کر کل کیا کرنے جارہی ہیں ؟خبر آگئی