اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’تاریخ رقم ہو گئی‘‘ پاکستانی ڈرائیور نے مثال قائم کر دی پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہو گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ( آن لائن ) امارات میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے دیانت داری کی مثال کرتے ہوئے اپنی گاڑی سے برا?مد ہونے والے 17 لاکھ درہم کی رقم مقامی پولیس کی مدد سے اس کے مالک تک پہنچا دی۔تفصیلات کے مطابق شارجہ میں مقیم نصیر اللہ شیر دولا کی گاڑی سے ایک بریف کیس برا?مد ہوا۔ نصیر اللہ نے قریبی پولیس سٹیشن اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے ٹیکسی ڈرائیور کے ہمراہ اصل مالک کی تلاش شروع کی۔ رقم ایک تاجر کی تھی جو مشرقی ایشیائی ملک سے شارجہ ائیرپورٹ ا?یا اور وہاں سے گاڑی میں بیٹھ کر اپنی منزل کی جانب روانہ ہوا اور اپنا بریف کیس بھول گیا۔ ڈائریکٹر برائے ٹرانسپورٹ شارجہ عبدالعزیز الجرواں نے واقعے پر پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی تعریف کی۔ بعدازاں محکمہ ٹرانسپورٹ نے نصیر اللہ کو اسناد اور کیش انعام سے نوازا۔ اس ضمن میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…