’’سی پیک منصوبہ خطرے میں پڑ گیا‘‘ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق گیم چینجر اقتصادی راہداری منصوبے کا اپنا گیم خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، سیکیورٹی اور مالی مشکلات نے سی پیک توانائی منصوبوں پر سوالیہ نشان لگا دیا، زمین کے حصول میں بھی دشواری کا سامنا ہے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پورٹ قاسم اور تھرکول… Continue 23reading ’’سی پیک منصوبہ خطرے میں پڑ گیا‘‘ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات











































