’’میں اپیل کرتی ہوں کہ یہ کام کیا جائے گا‘‘ صدر بننے کیلئے ہیلری نے پاکستان سے مدد مانگ لی
ورجینیا(آن لائن)امر یکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹننے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاوس سے دور رکھنے اور اس کے اسلام اور مسلمان مخالف ارادوں کو شکست دینے کے لیے امریکا میں آباد پاکستانیوں کو متحد ہو کر اپنے ووٹ کا استعمال کرنا ہوگا۔ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے ورجینیا میں ایک تقریب کے… Continue 23reading ’’میں اپیل کرتی ہوں کہ یہ کام کیا جائے گا‘‘ صدر بننے کیلئے ہیلری نے پاکستان سے مدد مانگ لی









































