بھارتیوں کو سبق سکھانے کیلئے پاکستانی کیا کرنے جارہے ہیں؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائینگے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک بھارت کشیدگی کے باعث ستمبر اور اکتوبر میں پاکستانی سینما پر کسی بھی بھارتی فلم کی نمائش نہیں ہوگی۔ بالی ووڈ فلم ایم ایس دھونی 30 ستمبر کو پاکستان میں ریلیز ہونا تھی تاہم اس کی نمائش موخر کردی گئی ہے ، اس کے علاوہ رنبیر کپور اور ایشوریہ کی فلم… Continue 23reading بھارتیوں کو سبق سکھانے کیلئے پاکستانی کیا کرنے جارہے ہیں؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائینگے











































