جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

معروف گلوکارہ نے اپنی کی زندگی کی اننگزشروع کرتے ہی تفصیلات سوشل میڈیاپروائرل کردیں 

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

معروف گلوکارہ نے اپنی کی زندگی کی اننگزشروع کرتے ہی تفصیلات سوشل میڈیاپروائرل کردیں 

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف گلوکارہ اورکوک اسٹوڈیو سیزن 9 سے شہرت پانے والی آفریں گرل مومنہ مستحسن کی منگنی ہو گئی۔ گلوکارہ نے اپنی منگنی کی تصدیق ٹوئٹراکاؤنٹ پر کردی۔ ایک نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق مومنہ مستحسن کی منگنی علی نقوی نامی شخص سے ہوئی جو پیشے کے اعتبار سے بینکرہیں۔ منگنی کی… Continue 23reading معروف گلوکارہ نے اپنی کی زندگی کی اننگزشروع کرتے ہی تفصیلات سوشل میڈیاپروائرل کردیں 

اداکارہ میرا کے تکذیب کی نکاح کے دعو یٰ پر کارروائی 8اکتوبر تک ملتوی

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

اداکارہ میرا کے تکذیب کی نکاح کے دعو یٰ پر کارروائی 8اکتوبر تک ملتوی

لاہور( این این آئی)لاہور کی مقامی عدالت نے معروف اداکارہ میرا کے تکذیب کی نکاح کے دعو یٰ پر مزید کارروائی 8اکتوبر تک ملتوی کردی ۔ فیملی کورٹ کے جج کے رو برو سماعت کے دوران میرا کے وکیل نے موقف اپنایا کہ عتیق الرحمان نامی شخص میرا کا شوہر ہونے کا دعویٰ کررہا ہے… Continue 23reading اداکارہ میرا کے تکذیب کی نکاح کے دعو یٰ پر کارروائی 8اکتوبر تک ملتوی

رائے ونڈ میں دھرنا،ہائیکورٹ کا فیصلہ تیار

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

رائے ونڈ میں دھرنا،ہائیکورٹ کا فیصلہ تیار

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رائے ونڈ میں ممکنہ دھرنے کو روکنے کیلئے دائرمتفرق درخواستوں پر فیصلہ آج ( جمعرات ) تک محفوظ کر لیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے قائمقائم چیف جسٹس جسٹس شاہد حمید ڈار کی سر براہی میں جسٹس محمد انوارالحق اورجسٹس محمد قاسم خان پر مشتمل تین… Continue 23reading رائے ونڈ میں دھرنا،ہائیکورٹ کا فیصلہ تیار

برطانوی ہوم سیکریٹری کا وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان سے رابطہ،یقین دہانی کرادی

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

برطانوی ہوم سیکریٹری کا وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان سے رابطہ،یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(این این آئی) برطانوی ہوم سیکریٹری ایمبر رڈ کا وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان سے ٹیلی فونک رابطہ، وزیرِداخلہ نے اپنی برطانوی ہم منصب کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سابقہ ہوم سیکریٹری اور موجودہ برطانوی وزیرِاعظم تھریسا مے اور آپ کے درمیان مثالی تعلقاتِ… Continue 23reading برطانوی ہوم سیکریٹری کا وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان سے رابطہ،یقین دہانی کرادی

ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں نواز شریف کی والدہ سے رابطہ ،حقیقت کیا ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں نواز شریف کی والدہ سے رابطہ ،حقیقت کیا ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(این این آئی )پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ رائے ونڈ مارچ ملتوی کرنے سے متعلق میاں محمد نواز شریف کی والدہ کا ڈاکٹر طاہر القادری کو کوئی فون آیا اور نہ بلواسطہ یا بلاواسطہ ذرائع سے کوئی بات ہوئی۔رائے ونڈ جا کر احتجاج نہ کرنے کا فیصلہ پاکستان عوامی تحریک کی… Continue 23reading ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں نواز شریف کی والدہ سے رابطہ ،حقیقت کیا ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

پاک بھارت کشیدگی،امریکہ کھل کرسامنے آگیا،انتباہ جاری

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

پاک بھارت کشیدگی،امریکہ کھل کرسامنے آگیا،انتباہ جاری

واشنگٹن(این این آئی) امریکا نے پاکستان اور ہندوستان پر زور دیا ہے کہ وہ موجودہ حالات میں اختلافات کے خاتمے کے لیے کام کریں۔ دونوں ممالک اس کے اہم اتحادی ہیں اور وہ چاہتا ہے کہ دونوں بات چیت کے ذریعے اپنے اختلافات دور کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے پریس سیکریٹری جوش ارنسٹ نے… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی،امریکہ کھل کرسامنے آگیا،انتباہ جاری

فضائی آلودگی کے حوالے سے چین دنیا کا سب سے بدترین ملک قرار،پاکستان فضائی آلودگی کا شکار چوتھا بدترین ملک

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

فضائی آلودگی کے حوالے سے چین دنیا کا سب سے بدترین ملک قرار،پاکستان فضائی آلودگی کا شکار چوتھا بدترین ملک

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ جان لیوا فضائی آلودگی پاکستان میں ہر سال 59 ہزار سے زائد اموات کا باعث بن رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ انکشاف عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے فضائی آلودگی سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں کیا۔عالمی ادارے کی فہرست میں فضائی آلودگی کے حوالے… Continue 23reading فضائی آلودگی کے حوالے سے چین دنیا کا سب سے بدترین ملک قرار،پاکستان فضائی آلودگی کا شکار چوتھا بدترین ملک

ڈاکٹر اللہ نظر کا ٹائمز آف انڈیا کو انٹرویو،وہ زندہ ہیں یا نہیں؟اگر زندہ ہوئے تو۔۔! پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

ڈاکٹر اللہ نظر کا ٹائمز آف انڈیا کو انٹرویو،وہ زندہ ہیں یا نہیں؟اگر زندہ ہوئے تو۔۔! پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

کوئٹہ (این این آئی)وزیر داخلہ بلوچستان اور مسلم لیگ(ن)کے رہنما میر سر فرازبگٹی نے کہا ہے کہ اگر واقع ہی ڈاکٹر اللہ نظر زندہ ہیں تو اپنے سامنے دن اور سا ل رکھ کر ویڈیو بیان جاری کریں تو ہم انکو زندہ تسلیم کر لیں گے ۔انہوں نے یہ بات بدھ کو این این آئی… Continue 23reading ڈاکٹر اللہ نظر کا ٹائمز آف انڈیا کو انٹرویو،وہ زندہ ہیں یا نہیں؟اگر زندہ ہوئے تو۔۔! پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد میں ہلچل،پولیس ، رینجرز اور حسا س ادارے نکل پڑے،بڑا کام ہوگیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد میں ہلچل،پولیس ، رینجرز اور حسا س ادارے نکل پڑے،بڑا کام ہوگیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں ہلچل،پولیس ، رینجرز اور حسا س ادارے نکل پڑے،بڑا کام ہوگیا،وفاقی دارا لحکومت میں سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لئے اسلام آباد پولیس ، رینجرز اور حسا س اداروںٍ کے افسران و جو انو ں کا تھا نہ کورال اورتھا نہ کھنہ کے علا قوں کو رال ،… Continue 23reading اسلام آباد میں ہلچل،پولیس ، رینجرز اور حسا س ادارے نکل پڑے،بڑا کام ہوگیا