جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

نیو یارک دھماکے بھی پاکستان پر مسلط کرنے کی تیاریاں،برطانوی اخبار نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

نیو یارک دھماکے بھی پاکستان پر مسلط کرنے کی تیاریاں،برطانوی اخبار نے بڑا دعویٰ کردیا

نیویارک(این این آئی)برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ نیو یارک میں ستمبر کے وسط میں حملہ کرنے والے مشتبہ ملزم احمد خان رحیمی نے دینی تعلیمات حاصل کرنے کے لیے چند ہفتے پاکستان میں گزارے تھے۔ حکام اس افغان نژاد امریکی شہری کے دورہ پاکستان کے حوالے سے تاحال خاموش ہیں۔احمد خان رحیمی نے… Continue 23reading نیو یارک دھماکے بھی پاکستان پر مسلط کرنے کی تیاریاں،برطانوی اخبار نے بڑا دعویٰ کردیا

جرمنی میں شرمناک واقعے میں ملوث پاکستانی گرفتار

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

جرمنی میں شرمناک واقعے میں ملوث پاکستانی گرفتار

برلن(این این آئی)جرمن دارالحکومت برلن کے ایک مہاجر کیمپ میں پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک مہاجر ہلاک ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس 29 سالہ عراقی مہاجر نے اسی کیمپ کے ایک 27 سالہ رہائشی پر اس وقت چاقو سے حملہ کر دیا، جب پولیس اسے گرفتار کر کے لے جا رہی تھی۔… Continue 23reading جرمنی میں شرمناک واقعے میں ملوث پاکستانی گرفتار

چار ایشیائی ممالک کا پاکستان کیخلاف ایکا،کھل کرسامنے آگئے

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

چار ایشیائی ممالک کا پاکستان کیخلاف ایکا،کھل کرسامنے آگئے

ڈھاکہ (این این آئی)بھارت،بنگلہ دیش،افغانستان اور بھوٹان،چار ایشیائی ممالک کا پاکستان کیخلاف ایکا،کھل کرسامنے آگئے،پاکستان میں ہونیوالی سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا ،بھارت کے بعد بنگلہ دیش نے بھی پاکستان میں ہونیوالی سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔ بنگلہ دیشی وزیر مملکت خارجہ امور شہریار عالم نے کہا ہے کہ سارک… Continue 23reading چار ایشیائی ممالک کا پاکستان کیخلاف ایکا،کھل کرسامنے آگئے

سعودی عرب کابھی نمبر آگیا، بیداری کی لہر ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

سعودی عرب کابھی نمبر آگیا، بیداری کی لہر ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں ہزاروں شہریوں نے ایک پیٹیشن پر دستخط کر دیے ہیں، جس میں گارڈین شپ کے اس متنازعہ نظام کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے، جو مردوں کو خواتین رشتہ داروں کی تعلیم، شادی بیاہ اور سفری اور دیگر معاملات میں حقوق فراہم کرتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیٹیشن میں مطالبہ… Continue 23reading سعودی عرب کابھی نمبر آگیا، بیداری کی لہر ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

سندھ طاس معاہدہ ،کشمیر میں بھارتی جارحیت،بھارت کو دوٹوک متفقہ پیغام دیدیاگیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

سندھ طاس معاہدہ ،کشمیر میں بھارتی جارحیت،بھارت کو دوٹوک متفقہ پیغام دیدیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ 1960ء میں عالمی بینک کی ثالثی میں پاکستان اوربھارت کے درمیان باہمی طورپر متفقہ انتظام ہے اور کوئی بھی ملک یکطرفہ طور پر معاہدے سے خود کو علیحدہ نہیں کرسکتا۔ انہوں نے یہ بات بدھ کو یہاں ایک اجلاس… Continue 23reading سندھ طاس معاہدہ ،کشمیر میں بھارتی جارحیت،بھارت کو دوٹوک متفقہ پیغام دیدیاگیا

وزیراعلیٰ پنجاب کی شادیاں کون کرواتاہے؟عمران خان کیلئے بھی ڈھونڈ دیں،ن لیگ کے اہم وزیر کوطاہر القادری پر تنقید مہنگی پڑ گئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

وزیراعلیٰ پنجاب کی شادیاں کون کرواتاہے؟عمران خان کیلئے بھی ڈھونڈ دیں،ن لیگ کے اہم وزیر کوطاہر القادری پر تنقید مہنگی پڑ گئی

لاہور ( این این آئی)پاکستان عوامی تحریک پنجاب کے جنرل سیکرٹری مشتاق نوناری ایڈووکیٹ، سیکرٹری اطلاعات پنجاب عارف چودھری اور امیر لاہور حافظ غلام فرید نے صوبائی وزیر رانا مشہود کی طرف سے ڈاکٹر طاہر القادری کے حوالے سے ریمارکس پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے وزیراعلیٰ کی شادیاں کروانے کا وسیع… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کی شادیاں کون کرواتاہے؟عمران خان کیلئے بھی ڈھونڈ دیں،ن لیگ کے اہم وزیر کوطاہر القادری پر تنقید مہنگی پڑ گئی

پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران کی اونچی اُڑان، وہ خبر آہی گئی جس کا انتظارتھا

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران کی اونچی اُڑان، وہ خبر آہی گئی جس کا انتظارتھا

تہران (این این آئی) پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران کی اونچی اُڑان، ایران کے عوام کے لیے وہ خبر آہی گئی جس کا انتظارتھا،ایران کے زر مبادلہ کے ذخائر 100 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ایران کے چیئر مین ایکسپورٹ گارنٹی فنڈ سید کمال سید علی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران… Continue 23reading پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران کی اونچی اُڑان، وہ خبر آہی گئی جس کا انتظارتھا

بھارت نہیں بلکہ ۔۔!جنوبی ایشیا کے6ممالک میں سب سے زیادہ کس ملک میں پاکستانی قید ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

بھارت نہیں بلکہ ۔۔!جنوبی ایشیا کے6ممالک میں سب سے زیادہ کس ملک میں پاکستانی قید ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں 242 جبکہ بھارت میں 231 پاکستانی قید ہیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزارت خارجہ کی جانب سے تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی ایشیا کے 6 ممالک میں کل 634 پاکستانی قید ہیں، سب سے زیادہ قیدی افغانستان میں ہیں… Continue 23reading بھارت نہیں بلکہ ۔۔!جنوبی ایشیا کے6ممالک میں سب سے زیادہ کس ملک میں پاکستانی قید ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

پشاور میں دھماکہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2016

پشاور میں دھماکہ

پشاور(این این آئی)جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان ایجنسی کی تحصیل زرملان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم سے دھماکا کیا گیا۔ دھماکے میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔… Continue 23reading پشاور میں دھماکہ