جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

معروف گلوکارہ نے اپنی کی زندگی کی اننگزشروع کرتے ہی تفصیلات سوشل میڈیاپروائرل کردیں 

datetime 28  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف گلوکارہ اورکوک اسٹوڈیو سیزن 9 سے شہرت پانے والی آفریں گرل مومنہ مستحسن کی منگنی ہو گئی۔ گلوکارہ نے اپنی منگنی کی تصدیق ٹوئٹراکاؤنٹ پر کردی۔ ایک نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق مومنہ مستحسن کی منگنی علی نقوی نامی شخص سے ہوئی جو پیشے کے اعتبار سے بینکرہیں۔ منگنی کی تقریب سادگی سے سرانجام پائی۔ تقریب میں صرف قریبی دوست احباب کو ہی مدعو کیا گیا تھا۔منگنی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد مومنہ کی منگنی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کا ٹاپ ٹرینڈ بن گئی، گلوکارہ نے خود بھی اپنے ٹوئٹر پیج پر ٹویٹ کیا۔ ’’میرے منگیتر علی نقوی سے ملیے، ہماری ملاقات ایک ماہ سے بھی کم عرصہ پہلے ہوئی تھی۔ ہماری فیمیلیز نے ایک دوسرے کو بہت پسند کیا اور اب ہماری منگنی ہو چکی ہے۔ اداکارہ نے اپنے مداحوں کاشکریہ بھی اداکیاجنہوں نے ان کے ٹوئٹ کے جواب میں نیک تمنائوں کااظہارکیا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…