’’ہم سب ایک ساتھ ہیں‘‘ بھارت اپنا قبلہ درست کر لے پاکستان نے دوٹوک جواب دے دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہندوستان کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کی اعلیٰ سول اور عسکری قیادت نے کشمیریوں کی جہدوجہد آزادی کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا جس میں اس بات کی بھی نشاندہی کی گئی… Continue 23reading ’’ہم سب ایک ساتھ ہیں‘‘ بھارت اپنا قبلہ درست کر لے پاکستان نے دوٹوک جواب دے دیا









































