جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب بدترین مالی بحران کا شکار،ایسا فیصلہ سنادیاگیا کہ کسی کو توقع ہی نہ تھی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

سعودی عرب بدترین مالی بحران کا شکار،ایسا فیصلہ سنادیاگیا کہ کسی کو توقع ہی نہ تھی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں سرکاری محکمے کے ملازمین کی سالانہ تعطیلات بھی کم کر دی گئیں،عرب ٹی وی کے مطابق ملازمین 60 یوم میں استحقاقی تعطیلات کر سکتے ہیں۔ مگر اس کے بعد وہ چھٹی کے لیے درخواست نہیں دے سکتے۔ اگر کوئی ملازم سابقہ شیڈول پرعمل کرنا چاہیے تو وہ سالانہ 36 دن… Continue 23reading سعودی عرب بدترین مالی بحران کا شکار،ایسا فیصلہ سنادیاگیا کہ کسی کو توقع ہی نہ تھی

آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری، یاسر شاہ کی تنزلی، چھٹی سے ساتویں پوزیشن پر آگئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری، یاسر شاہ کی تنزلی، چھٹی سے ساتویں پوزیشن پر آگئے

بئی( این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ میں کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستانی مایہ ناز اسپنر یاسر شاہ ایک درجے تنزلی کے بعد چھٹی سے ساتویں پوزیشن پر آگئے ۔آئی سی سی کی طرف سے جاری کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں آسٹریلیا کے اسٹیون… Continue 23reading آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری، یاسر شاہ کی تنزلی، چھٹی سے ساتویں پوزیشن پر آگئے

سعودی عرب نے پاکستان کودیا ہوا تحفہ واپس مانگ لیا‎

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

سعودی عرب نے پاکستان کودیا ہوا تحفہ واپس مانگ لیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ پاکستان نے اگلے دوہفتوں میں سعودی عرب کی جانب سے دیئے گئے 2ارب ڈالرکے تحفے واپس کرنے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے مطابق وزیرخزانہ نے کہاہے کہ پاکستا ن نے دوہفتے میں سعودی عرب کے دوارب ڈالرواپس کرنے ہیں جوسعودی عرب نے پاکستان کو2013میں تحفے میں دیئے تھے… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستان کودیا ہوا تحفہ واپس مانگ لیا‎

صدیق الفاروق کے بیٹے کی پراسرار ہلاکت،وجہ اورتفصیلات سامنے آگئیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016

صدیق الفاروق کے بیٹے کی پراسرار ہلاکت،وجہ اورتفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (نیوزڈیسک ) چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کا صاحبزادہ پر اسرارطورپر ہلاک ، ہسپتال لایا گیاتو ڈاکٹروں نے ہسپتال آنے سے4سے 5گھنٹے پہلے ہی موت ہونے کی تصدیق کر دی ،پو لیس کے مطابق اصل حقائق پو سٹمارٹم کے بعد ہی منظرعام پرآئیں گے ۔ بتایا گیا ہے کہ چیئرمین متروکہ وقف… Continue 23reading صدیق الفاروق کے بیٹے کی پراسرار ہلاکت،وجہ اورتفصیلات سامنے آگئیں

کوئٹہ فائرنگ ،زخمی خاتون چل بسی ،جاں بحق خواتین کی تعداد5ہوگئی،دہشتگردوں نے کیسے نشانہ بنایا،تفصیلات سامنے آنے پرسوگ طاری

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016

کوئٹہ فائرنگ ،زخمی خاتون چل بسی ،جاں بحق خواتین کی تعداد5ہوگئی،دہشتگردوں نے کیسے نشانہ بنایا،تفصیلات سامنے آنے پرسوگ طاری

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے کرانی میں ہزارہ ٹاؤن جانے والی بس پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی خواتین کی تعداد پانچ ہوگئی، جب کہ حملے میں بچی سمیت تین افراد زخمی بھی ہوئے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کرانی روڈ پر گھات لگائے دہشت گردوں نے مقامی مسافر بس پر فائرنگ… Continue 23reading کوئٹہ فائرنگ ،زخمی خاتون چل بسی ،جاں بحق خواتین کی تعداد5ہوگئی،دہشتگردوں نے کیسے نشانہ بنایا،تفصیلات سامنے آنے پرسوگ طاری

مستقبل میں دبئی کے حالات خراب اور کراچی کے بہتر ہو جائینگے ،حیرت انگیز پیش گوئی کردی گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016

مستقبل میں دبئی کے حالات خراب اور کراچی کے بہتر ہو جائینگے ،حیرت انگیز پیش گوئی کردی گئی

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر صنعت وتجارت منظورحسین وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ مستقبل میں دبئی کے حالات خراب اور کراچی کے بہتر ہو جائیں گے ، صنعتکار اپنا سرمایہ واپس کراچی منتقل کریں،2018میں ہونے والے عام انتخابات میں پیپلزپارٹی، تحریک انصاف اورمسلم لیگ(ن)میں مقابلہ ہوگا،بلاول بھٹو زرداری بازی لے جائیں گے۔صوبائی وزیر صنعت… Continue 23reading مستقبل میں دبئی کے حالات خراب اور کراچی کے بہتر ہو جائینگے ،حیرت انگیز پیش گوئی کردی گئی

قتل کی وارداتیں کس کے کہنے پر کیں؟سعید بھرم نے اہم ترین سیاسی شخصیات کے نام اگل دیئے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016

قتل کی وارداتیں کس کے کہنے پر کیں؟سعید بھرم نے اہم ترین سیاسی شخصیات کے نام اگل دیئے

کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم کے کارکن اور ٹارگٹ کلر سعید بھرم نے متعدد وارداتیں فاروق ستار،ندیم نصرت، وسیم اختر اور دیگر کی ہدایت پر کرنے کا اعتراف کیاہے ۔کراچی کی مقامی عدالت میں ایم کیو ایم کے کارکن سعید عرف بھرم نے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ۔ بیان میں سعید بھرم نے… Continue 23reading قتل کی وارداتیں کس کے کہنے پر کیں؟سعید بھرم نے اہم ترین سیاسی شخصیات کے نام اگل دیئے

بھارتی فائرنگ ،پریشانی کی خبرآگئی ،ایمرجنسی نافذکرد ی گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016

بھارتی فائرنگ ،پریشانی کی خبرآگئی ،ایمرجنسی نافذکرد ی گئی

میرپور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی طرف سے چھمب سیکٹرمیں فائرنگ اورگولہ باری سے متعددشہری زخمی ہوگئے جن کوطبی امدادکےلئے سول ہسپتال برنالہ منتقل کردیاگیاہے جبکہ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی فوج کی طرف سے چھمب سیکٹرمیں فائرنگ اورگولہ باری سے متعددشہری زخمی ہوگئے جن کوطبی امدادکےلئے سول… Continue 23reading بھارتی فائرنگ ،پریشانی کی خبرآگئی ،ایمرجنسی نافذکرد ی گئی

پاک بھارت کشیدگی ،کس ملک کازیادہ معاشی نقصان ہوا،مودی حکومت کے اہم وزیرنے بڑاانکشاف کردیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016

پاک بھارت کشیدگی ،کس ملک کازیادہ معاشی نقصان ہوا،مودی حکومت کے اہم وزیرنے بڑاانکشاف کردیا

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیرخزانہ ارون جیٹلے نے تسلیم کیاہے کہ پاکستان کے ساتھ بھارتی کشیدگی سے بھارتی معیشت کوبھاری نقصان پہنچاہے ۔ٹورنٹومیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیرخزانہ ارون جیٹلے نے کہاکہ جنگ کسی بھی صورت معیشت کے لئے فائدہ مند نہیں اوربھارتی معیشت کادارومداربھی زراعت پرہے جس کی وجہ ہماری معیشت پرزیادہ منفی اثرات… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی ،کس ملک کازیادہ معاشی نقصان ہوا،مودی حکومت کے اہم وزیرنے بڑاانکشاف کردیا