بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی فائرنگ ،پریشانی کی خبرآگئی ،ایمرجنسی نافذکرد ی گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016 |

میرپور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی طرف سے چھمب سیکٹرمیں فائرنگ اورگولہ باری سے متعددشہری زخمی ہوگئے جن کوطبی امدادکےلئے سول ہسپتال برنالہ منتقل کردیاگیاہے جبکہ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی فوج کی طرف سے چھمب سیکٹرمیں فائرنگ اورگولہ باری سے متعددشہری زخمی ہوگئے جن کوطبی امدادکےلئے سول ہسپتال برنالہ منتقل کردیاگیاہے جبکہ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے اورڈاکٹروں اورعملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ہیں اورزخمیوں کوطبی امدادہنگامی بنیادوں پرفراہم کی جارہی ہے ۔واضح رہے کہ بھارت نے آج پھرچھمب سیکٹرمیں بے گناہ افرادکونشانہ بناناشروع کردیاہے ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…