جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

مولانافضل الرحمان کے گھرپر حملہ کس نے کیا، سنسنی خیز انکشافات

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

مولانافضل الرحمان کے گھرپر حملہ کس نے کیا، سنسنی خیز انکشافات

پشاور(این این آئی)پشاورمیں جنرل بس اسٹینڈ سے گرفتار ملزم سے دوران تفتیش سنسی خیز انکشافات ہوئے ہیں۔ملزم جوادکا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم نے دوران تفتیش دو ہزار سات میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر پرراکٹ سے حملہ کرنے کا اعتراف کیاہے۔ملزم نے 2012ء… Continue 23reading مولانافضل الرحمان کے گھرپر حملہ کس نے کیا، سنسنی خیز انکشافات

اہم سیاسی رہنما کا پاکستان واپسی کافیصلہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

اہم سیاسی رہنما کا پاکستان واپسی کافیصلہ

کراچی(این این آئی) سندھ کے سابق وزیر بلدیات و اطلاعات شرجیل میمن نے رواں ماہ کے آخری ہفتے وطن واپس آنے کا فیصلہ کیاہے۔بدھ کو جاری اپنے مختصربیان میں شرجیل میمن نے کہاکہ وہ واپس وطن آکراپنے اوپربنائے گئے جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کا سامنا کروں گا۔ کراچی احتساب عدالت نے سابق مشیراطلاعات سندھ… Continue 23reading اہم سیاسی رہنما کا پاکستان واپسی کافیصلہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ،دوڑ لگ گئی،چین کے بعد امریکہ بھی میدان میں آگیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان سٹاک مارکیٹ،دوڑ لگ گئی،چین کے بعد امریکہ بھی میدان میں آگیا

کراچی(این این آئی) چین کے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹ بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز خریدنے کیلئے میدان میں آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق نیسڈک کا وفد مذاکرات کیلئے جمعرات کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کریگا۔ نیسڈک اور برطانوی فنڈ نے مشترکہ طور پر شیئرز خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔دوسری جانب چین کی شنگھائی… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ،دوڑ لگ گئی،چین کے بعد امریکہ بھی میدان میں آگیا

گرما گرم ماحول میں ایک اور ’’کشیدگی‘‘ کااضافہ،عمران خان کا ’’آخری وار‘‘ کرنے کا فیصلہ ،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

گرما گرم ماحول میں ایک اور ’’کشیدگی‘‘ کااضافہ،عمران خان کا ’’آخری وار‘‘ کرنے کا فیصلہ ،بڑا قدم اُٹھالیا

ؒ لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے رائیونڈ جلسے میں کئے گئے اعلان کے مطابق سڑکوں پر آنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ،پی ٹی آئی کے اراکین پنجاب اسمبلی کومشاورت کیلئے آج ( جمعرات) کے روز طلب کر لیا گیا ، استعفوں کے آپشن پر بھی غور کیا… Continue 23reading گرما گرم ماحول میں ایک اور ’’کشیدگی‘‘ کااضافہ،عمران خان کا ’’آخری وار‘‘ کرنے کا فیصلہ ،بڑا قدم اُٹھالیا

اوم پوری کے بعدبھارت کے دو اوربڑے فنکاربھی پاکستانی اداکاروں کے حق میں بول پڑے ،بالی ووڈمیں ہلچل مچ گئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

اوم پوری کے بعدبھارت کے دو اوربڑے فنکاربھی پاکستانی اداکاروں کے حق میں بول پڑے ،بالی ووڈمیں ہلچل مچ گئی

ممبئی(این این آئی)بھارتی انتہاء پسندوں کی پاکستانی فنکاروں کو دھمکیوں اور پابندیوں کے بعد بی جے پی کی رہنما اوربالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی اور اداکار نصیر الدین شاہ بھی پاکستانی فنکاروں کے حق میں بول پڑے ہیں۔بھارتی اخبارکو انٹرویو میں نصیرالدین شاہ نے کہا کہ بھارتی سیاست دان تو گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے… Continue 23reading اوم پوری کے بعدبھارت کے دو اوربڑے فنکاربھی پاکستانی اداکاروں کے حق میں بول پڑے ،بالی ووڈمیں ہلچل مچ گئی

کھیتوں میں ٹینک چلانے سے غربت ختم نہیں ہوسکتی، نوازشریف نے وارننگ دیدی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

کھیتوں میں ٹینک چلانے سے غربت ختم نہیں ہوسکتی، نوازشریف نے وارننگ دیدی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر مسلسل آتش فشاں کی طرح سلگ رہاہے ٗ چہرے مسخ کر نے اور بینائی محروم کر نے سے آزادی کی تحریک کو کچلا نہیں جاسکتا ٗ اب اقوام متحدہ کو عالمی امن کے محافظ کے طور پر اپنی ساکھ برقرار رکھنا… Continue 23reading کھیتوں میں ٹینک چلانے سے غربت ختم نہیں ہوسکتی، نوازشریف نے وارننگ دیدی

لاعلاج مرض دور کرنے کیلئے ایک ایسا مشروب جو آپ گھر میں ہی تیار کر سکتے ہیں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

لاعلاج مرض دور کرنے کیلئے ایک ایسا مشروب جو آپ گھر میں ہی تیار کر سکتے ہیں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )کینسر ایک بڑا مرض ہے جس کا علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوسکا ایک آدمی نے کینسر ہونے کے بعد ایسا مشروب کا استعمال کیا کہ کچھ ہی دن میں یہ ٹھیک ہوگیا اور ڈاکٹر بھی اس کی صحت دیکھ کر حیران رہ گئے،کینسر کے علاج کے لئے کیموتھراپی کی جاتی… Continue 23reading لاعلاج مرض دور کرنے کیلئے ایک ایسا مشروب جو آپ گھر میں ہی تیار کر سکتے ہیں

مکی آرتھر نے قومی ٹیم کیلئے ایسی زبردست خواہش کا اظہار کر دیا کہ جان کر آپ بھی داد دینگے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

مکی آرتھر نے قومی ٹیم کیلئے ایسی زبردست خواہش کا اظہار کر دیا کہ جان کر آپ بھی داد دینگے

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ویسٹ انڈیز کو ایک اور وائٹ واش کرتے ہوئے ایک روزہ درجہ بندی میں سرفہرست چار ٹیموں میں شامل ہونے کو اپنا ہدف قرار دیدیا۔ ایک انٹرویو میں مکی آرتھر نے کہاکہ ہم یہ نہیں سوچتے کہ ہم سیریز جیت چکے ہیں کیونکہ ہمیں… Continue 23reading مکی آرتھر نے قومی ٹیم کیلئے ایسی زبردست خواہش کا اظہار کر دیا کہ جان کر آپ بھی داد دینگے

نواز، شہباز، عمران سمیت 64 اہم ترین رہنماء بڑی مشکل میں پھنس گئے‘ کیا اقدام اٹھایا گیا؟

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016

نواز، شہباز، عمران سمیت 64 اہم ترین رہنماء بڑی مشکل میں پھنس گئے‘ کیا اقدام اٹھایا گیا؟

   لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے غیر قانونی طور پر رقم بیرون ملک بھیجنے پر 64 سیاستدانوں اور معروف شخصیات کے خلاف کاروائی کی درخواست پر فریقین کے وکلاء کو بحث کے لئے طلب کر لیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید شیخ نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار بیرسٹر جاوید… Continue 23reading نواز، شہباز، عمران سمیت 64 اہم ترین رہنماء بڑی مشکل میں پھنس گئے‘ کیا اقدام اٹھایا گیا؟