پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

لاعلاج مرض دور کرنے کیلئے ایک ایسا مشروب جو آپ گھر میں ہی تیار کر سکتے ہیں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )کینسر ایک بڑا مرض ہے جس کا علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوسکا ایک آدمی نے کینسر ہونے کے بعد ایسا مشروب کا استعمال کیا کہ کچھ ہی دن میں یہ ٹھیک ہوگیا اور ڈاکٹر بھی اس کی صحت دیکھ کر حیران رہ گئے،کینسر کے علاج کے لئے کیموتھراپی کی جاتی ہے جو کہ انتہائی تکلیف دہ عمل ہے اور اس کی وجہ سے مریض علاج سے بھاگنے لگتے ہیں، شہد اور قدرتی اجزا ء کی مدد سے بنایاگیا مشروب پینے سے13سال سے کینسر مین مبتلا شخص ٹھیک ہو گیا ہے اس کاکہنا ہے کہ اس نے شہدمیں ادرک اور اس طرح کی قدرتی جڑی بوٹیاں ڈالیں اور اس مشروب کے استعمال سے اس کا کینسر ٹھیک ہوگیا۔
دوسری طرف ماہرین کی نئی تحقیق سامنے آئی ہے کہ رات کو اندھیرے میں برش کرکے سونے سے میٹھی نیند آتی ہے۔آکسفورڈ نیورو سائنسدانوں نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ سونے سے قبل دانتوں کو باتھ روم کی سفید روشنی میں برش کرنے سے یہ مصنوعی روشنی عین اس وقت ہمارے جسم کو جگانا شروع کردیتی ہے جب سونے کے لیے بستر پرلیٹ رہے ہوتے ہیں اس لیے اگر دانتوں پر برش باتھ روم کی روشنی بند کرکے کیا جائے تو اس عمل سے بہتر نیند کی جاسکتی ہے۔ ماہر طب اور رائل سوسائٹی کے رکن رسل فوسٹر کا کہنا ہے کہ نیند ایک ایسا انسانی فعل ہے جسے ہر انسان اپنی زندگی میں سب سے زیادہ کرتا ہے یعنی ایک انسان اپنی زندگی کے کل وقت کا 36 فیصد وقت سونے میں گزارتا ہے۔رسل کا اس کی مزید وضاحت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اکثر لوگ سونے سے قبل کمرے کی روشنی تو بند کردیتے ہیں لیکن جب وہ برش کرتے ہیں تو باتھ روم کا بلب آن کردیتے ہیں جس کے باعث نیند پیدا کرنے والے ہارمونز سست پڑ جاتے ہیں تاہم اگر یہ برش اندھیرے میں کیا جائے تو نیند پیدا کرنے والے ہارمونز تیزی سے کام کرتے ہیں اور نیند کو اور بھی بڑھا دیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ گھر اور دفاتر میں مصنوعی روشنی میں رہنے سے انسانی جسم کنفیوزرہتا ہے کیوں کہ قدرتی روشنی اس سے کہیں زیادہ روشن ہوتی ہے اور جب انسان جب باہر نکلتا ہے تو جسم کے کلاک خود کو ری سیٹ کرنے میں پریشان رہتا ہے اور رات کو نیند کے تسلسل کو توڑ دیتا ہے

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…