نیب نے مشتاق رئیسانی کیساتھ کیا ڈیل کی ہے؟ ڈی جی آپریشنز نیب اصل کہانی منظر عام پر لے آئے
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مشتاق رئیسانی کرپشن کیس میں جب پلے بارگینگ پر شدید تنقید کے بعد نیب نے وضاحتیں دینا شروع کردیں۔ڈی جی نیب ظاہر شاہ کہتے ہیں کہ مشتاق رئیسانی نے 65کروڑ 32لاکھ نقد رقم کی صورت میں حوالے کیے جبکہ 80کروڑ مالیت کے اثاثے سرینڈر کیے۔پلی بارگین سے لوٹی گئی رقم واپس قومی خزانے… Continue 23reading نیب نے مشتاق رئیسانی کیساتھ کیا ڈیل کی ہے؟ ڈی جی آپریشنز نیب اصل کہانی منظر عام پر لے آئے











































