منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

دودھ اورلہسن کوملاکراستعمال کرنے کے حیرت انگیزفوائد

datetime 23  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دودھ اور لہسن کا فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ۔ دودھ میں لہسن ملا کر استعمال کرنے سے آپ دمے، نمونیا، دل کے امراض، کھانسی اور کولیسٹرول اور دیگر کئی بیماریوں سے خاطر خواہ حد تک محفوظ رہ سکتے ہیں۔ان دونوں چیزوں کو نیچے دئے گئے طریقے کے مطابق استعمال کیجئے ۔ لہسن کے 10 جوے پیسے ہوئے، چینی 2 سے 3 چائےکے چمچے، دودھ 500 ملی لیٹر اور پانی 250 ملی لیٹر۔ ایک پین میں پانی اور دودھ شامل کریں پھر اس میں لہسن ڈال دیں۔جب تک ابال نہیں آجائے تینوں چیزوں کو پکاتے رہیں، ابال آنے پر چینی شامل کریں۔ اس ڈرنک کو گرم ہی استعمال کریں، یہ ڈرنک آپ کو کیلئے کتنی فائدہ مند ہے آئیے جانتے ہیں۔

دمہ اور نمونیا، اس ڈرنک سے آپ کو دمے اور نمونیا سے نجات حاصل ہوسکتا ہے۔ دن میں 3 بار استعمال کرنے سے نمونیا سے نجات حاصل ہوگا۔

کولیسٹرول ،اگر آپ اس ڈرنک کو پورے ہفتے استعمال کریں تو اس سے آپ کا کیسٹرول کنٹرول میں رہے گا۔

نظام ہاضمہ، کی بہتری لہسن کے ذریعے آپ کا نظام ہاضمہ بہتر اور مدافعتی نظام مضبوط ہوگا۔ اس ڈرنک کے ذریعے جسم میں سے زہریلے مواد کا بھی خاتمہ ہوگا۔

جوڑوں کا درد، اس ڈرنک سے آپ کے جوڑوں کے درد بھی آرام ملے گا۔

نیند کی کمی، وہ افراد جن کو رات میں بھرپور نیند نہیں آتی وہ اس ڈرنک کو استعمال کریں۔ اس سے دماغ کو سکون ملے گا اور نیند بھی آئے گی۔

کھانسی، کھانسی دور کرنے کے لئے اس ڈرنک میں ذرا سی ہلدی ملا لیں اور پھر پیئں۔ اس سے جراثیموں کا خاتمہ ہوگا اور کھانسی میں فاقہ ہوگا۔

نوٹ(آپ کوصحت کے بارے میں یہ معلومات شیئرکی گئی ہیں ان کے استعما ل سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کرلیں)

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…