پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

’’ اسے اتنی جوتیاں مارو کہ چیخیں لاہور پہنچیں‘‘ نواز شریف نے دانیال عزیز کے والد کے بارے میں یہ بات کسے کہی تھی ؟

datetime 23  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی سمیع ابراہیم نے کہا ہے کہ دانیال عزیز کے والد انور عزیز کے بارے میں نواز شریف نے ایک بار کسی کو کہا تھا کہ اسے اتنی جوتیاں مارو سیالکوٹ میں کہ اس کی چیخیں لاہور تک آنی چاہئیں، دانیال عزیز اپنے والد انور عزیز کو بچانے کیلئے آج نواز شریف کے حق میں گفتگو کرتے ہیں۔
دانیال عزیز کی گفتگو کی وجہ سے ہی انور عزیز کے ماضی پر بات کی جاتی ہے۔ سمیع ابراہیم نے کہا کہ دانیال عزیز نے گزشتہ روز ہی ایک ٹویٹ کیا ہے ۔دنیا بھر میں کہیں بھی کچھ ہو جائے اس کا الزام پاکستانی فوج کے اوپر اٹھا کر ڈال دیا جاتا ہے۔ سمیع ابراہیم نے کہا کہ امریکہ میں ایک شخص ڈیکلن واش جسے قومی سلامتی کے محکمے سے نکال دیا گیا تھا اس کو مینشن کرکے ۔
اس کے ساتھ مل کر دانیال عزیز پاک فوج کو یوں مخاطب کررہے ہیں کہ ’’لڑکو! دیکھو یہ حکمت عملی کام نہیں کرے گی‘‘۔ سمیع ابراہیم نے کہا کہ دانیال عزیز وزارت کے خواب دیکھنے والے (ن) لیگ کے عہدے دار ہیں اور یہ پاک فوج کیخلاف ہزرہ سرائی کو اپنا مشن سمجھتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…