ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

نیب نے مشتاق رئیسانی کیساتھ کیا ڈیل کی ہے؟ ڈی جی آپریشنز نیب اصل کہانی منظر عام پر لے آئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مشتاق رئیسانی کرپشن کیس میں جب پلے بارگینگ پر شدید تنقید کے بعد نیب نے وضاحتیں دینا شروع کردیں۔ڈی جی نیب ظاہر شاہ کہتے ہیں کہ مشتاق رئیسانی نے 65کروڑ 32لاکھ نقد رقم کی صورت میں حوالے کیے جبکہ 80کروڑ مالیت کے اثاثے سرینڈر کیے۔پلی بارگین سے لوٹی گئی رقم واپس قومی خزانے میں آتی ہے، نیب کو کچھ نہیں ملتا۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ مشتاق رئیسانی نے 3300گرام یعنی 275 تولے سونا نیب کے حوالے کیا ہے . مشتاق رئیسانی نے 65کروڑ 32لاکھ نقد رقم کی صورت میں حوالے کیے جبکہ 80کروڑ مالیت کے دیگر اثاثے سرینڈر کیے . ملزم نے اپنے اکاؤنٹ میں موجود 96کروڑ بھی ہمارے حوالے کر دیے ہیں۔
ظاہر شاہ کا کہنا تھاکہ پلی بارگین درخواست کی منظوری چیئرمین نیب کی صوابدیدی ہے تاہم پلی بارگین درخواست پر حتمی فیصلہ عدالت ہی کر سکتی ہیپیلی بارگیننگ کے تحت ملزم جیل نہیں جاتا، اور سرکاری ملازمت کا اہل نہیں رہتا.باقی ساری سزائیں لاگوہوتی ہیں.،ڈی جی نیب کامزید کہناتھا کہ ہم نے تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کی ہے، پلی بارگین سے لوٹی گئی رقم واپس قومی خزانے میں آتی ہے، نیب کو کچھ نہیں ملتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…