جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

امریکا کا سائبر حملوں کا الزام، روس نے مسترد کر دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

امریکا کا سائبر حملوں کا الزام، روس نے مسترد کر دیا

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ نے الزام لگایا ہے کہ روس امریکی سیاسی جماعتوں پر سائبر حملوں میں ملوث ہے۔روس نے امریکہ کا یہ الزام مستردکردیا ہے۔امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی اور ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس نے ایک مشترکہ بیان میں روس پر الزام لگایا ہے کہ وہ امریکی سیاسی جماعتوں پرسائبرحملوں میں ملوث ہے۔ ان اقدامات کو… Continue 23reading امریکا کا سائبر حملوں کا الزام، روس نے مسترد کر دیا

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز کی پیلٹ فائرنگ سے زخمی ہونے والا کم عمرجوان چل بسا، شہید اکی تعداد 110ہو گئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز کی پیلٹ فائرنگ سے زخمی ہونے والا کم عمرجوان چل بسا، شہید اکی تعداد 110ہو گئی

سرینگر( آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی پیلٹ فائرنگ سے زخمی ہونے والا کم عمر لڑکا سرینگر کے ایک ہسپتال میں آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بساجس سے جاری انتفادہ کے دوران شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد بڑھ کر 110ہو گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 12سالہ جنید احمد گزشتہ روز سرینگر… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز کی پیلٹ فائرنگ سے زخمی ہونے والا کم عمرجوان چل بسا، شہید اکی تعداد 110ہو گئی

………… چین کے شاپنگ مال میں برقی سیڑھیاں الٹی چل پڑیں،کئی افراد زخمی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

………… چین کے شاپنگ مال میں برقی سیڑھیاں الٹی چل پڑیں،کئی افراد زخمی

بیجنگ(این این آئی)چین کے شاپنگ مال میں برقی سیڑھیاں اچانک الٹی چل پڑئیں جس کے نتیجے میں کئی افرادشدید زخمی ہوگئے،جس کے بعد ان سیڑھیوں کو بند کر کے تحقیقات شروع کردی گئیں،میڈیارپورٹس کے مطابق برقی سیڑھیاں استعمال کرتے ہوئے ذرا احتیاط ہی برتنی چاہئے۔ کیونکہ چین کے صوبے جیانگ میں ایک ایسا خطرناک واقعہ… Continue 23reading ………… چین کے شاپنگ مال میں برقی سیڑھیاں الٹی چل پڑیں،کئی افراد زخمی

’’افغان مہاجرین کو دی گئی ڈیڈ لائن ۔۔۔ !‘‘ 4دن باقی ۔۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

’’افغان مہاجرین کو دی گئی ڈیڈ لائن ۔۔۔ !‘‘ 4دن باقی ۔۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)غیر رجسٹرڈ افغان مہا جرین کی رضا کارا نہ واپسی کے لیے دی گئی ڈیڈ لا ئن میں صرف 4دن با قی فیصل آباد ریجن میں تا حال سینکڑوں غیر رجسٹرڈ افغا نی فیملیز کے سا تھ رہا ئش پذیرتفصیلات کے مطا بق حکو مت پا کستان محکمہ دا خلہ کی طرف… Continue 23reading ’’افغان مہاجرین کو دی گئی ڈیڈ لائن ۔۔۔ !‘‘ 4دن باقی ۔۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟

مردان سے خطرناک دہشت گرد سہولت کار سمیت گرفتار،خودکش جیکٹس برآمداوردستی بم برآمد

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

مردان سے خطرناک دہشت گرد سہولت کار سمیت گرفتار،خودکش جیکٹس برآمداوردستی بم برآمد

مردان (آئی این پی )مردان میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے کاروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد اور اْس کے سہولت کار کو گرفتار کر کے اْن کے قبضے سے خود کش جیکٹس بارودی مواد اور دستی بم برآمد کر لیئے۔ سی ٹی ڈی کے ذرائع کے مطابق ملزم فرمان کو چاقو پل مردان میں… Continue 23reading مردان سے خطرناک دہشت گرد سہولت کار سمیت گرفتار،خودکش جیکٹس برآمداوردستی بم برآمد

سٹیڈیم میں سکیورٹی مشقیں دیکھ کر حیران رہ گیا، انگلش کپتان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

سٹیڈیم میں سکیورٹی مشقیں دیکھ کر حیران رہ گیا، انگلش کپتان

ڈھاکا( آن لائن ) انگلش ون ڈے کپتان جوز بٹلر گزشتہ دنوں شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں ہونے والی سکیورٹی مشقیں دیکھ کر دنگ رہ گئے، چھاتہ برداروں کو گراؤنڈمیں اتارا گیا، جنہوں نے فرضی مہمان کرکٹرز کو گراؤنڈ سے بچا کر باہر لے جانے کا عملی مظاہرہ کیا۔بٹلر نے اس پر کہا کہ میں نے… Continue 23reading سٹیڈیم میں سکیورٹی مشقیں دیکھ کر حیران رہ گیا، انگلش کپتان

رائیونڈ میں قومی ایئر لائن کے طیارے پر لیزر لائٹ مار ے جانے کا انکشاف

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

رائیونڈ میں قومی ایئر لائن کے طیارے پر لیزر لائٹ مار ے جانے کا انکشاف

ؒ لاہور(آن لائن) لاہور رائیونڈ کی حدود میں کراچی سے لاہور آنے والی پرواز پر لیزر لائٹ مارنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔پی آ ئی اے ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز 306 جب رائیونڈ کی حدود سے گزری، تو جہاز کے کاک پٹ پر لیزر… Continue 23reading رائیونڈ میں قومی ایئر لائن کے طیارے پر لیزر لائٹ مار ے جانے کا انکشاف

راولپنڈی میں نوجوان لڑکے اورلڑکی کی ہلاکت کا معمہ حل، موت کی وجہ خودکشی قرار

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

راولپنڈی میں نوجوان لڑکے اورلڑکی کی ہلاکت کا معمہ حل، موت کی وجہ خودکشی قرار

راولپنڈی(آئی این پی )راولپنڈی پولیس نے گزشتہ روز گھر کی پارکنگ میں موجود گاڑی سے لڑکے اور لڑکی کی لاشوں کا معمہ حل کردیا اور ان کی وجہ محبت میں ناکامی کو قرار دیا ۔ گزشتہ روزراولپنڈی میں کامسیٹس کے طالب علم 27 سالہ تیموراور25 سالہ آمنہ کی موت کا معمہ حل ہوگیا، دونوں نے… Continue 23reading راولپنڈی میں نوجوان لڑکے اورلڑکی کی ہلاکت کا معمہ حل، موت کی وجہ خودکشی قرار

پاک بھارت کشیدگی ، پریمی جوڑے کی شادی میں دراڑ کی وجہ بن گئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

پاک بھارت کشیدگی ، پریمی جوڑے کی شادی میں دراڑ کی وجہ بن گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستانی خاتون سے شادی ملتوی ہونے کے خدشے پر بھارتی نوجوان نے وزیرخارجہ سشما سوراج سے مدد مانگ لی۔بھارتی لڑکے نریش تیونی نے بھارتی وزیرخارجہ کو ٹویٹ کرکے مدد مانگی کہ بھارتی سفارت خانہ دولہن کو سفری دستاویزات اورویزا منظور نہیں کررہا ہے اس لئے میری مدد کی… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی ، پریمی جوڑے کی شادی میں دراڑ کی وجہ بن گئی