پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

امریکا کا سائبر حملوں کا الزام، روس نے مسترد کر دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ نے الزام لگایا ہے کہ روس امریکی سیاسی جماعتوں پر سائبر حملوں میں ملوث ہے۔روس نے امریکہ کا یہ الزام مستردکردیا ہے۔امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی اور ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس نے ایک مشترکہ بیان میں روس پر الزام لگایا ہے کہ وہ امریکی سیاسی جماعتوں پرسائبرحملوں میں ملوث ہے۔ ان اقدامات کو روس کے انتہائی سینئرحکام کی پشت پناہی حاصل ہوسکتی ہے۔امریکا کی جانب سے اپنی نوعیت کے اس پہلے باقاعدہ ردعمل میں کہا گیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس کو یقین ہے کہ روسی حکومت نے امریکی شہریوں اور اداروں کی حالیہ ای میلز ہیکنگ کی ہدایت دی۔وکی لیکس اور دوسری ویب سائٹس پرہیک شدہ ای میلزکے اجراء4 کا طریقہ روسی اقدامات سے مطابقت رکھتاہے ،جس کا امریکی انتخابات میں مداخلت کرنا ہے۔ امریکہ سائبر حملوں کاجواب مناسب وقت اوراپنے منتخب مقام پردیگا۔دوسری طرف روس نے سائبر حملوں کے الزام کو نامعقول قراردیا ہے۔ کرملن ترجمان دیمتری پیسکوف کا کہنا تھا ہزاروں روسی ویب سائیٹس پر روزانہ سائبر حملے ہوتے رہتے ہیں#/s#

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…