ماں کے ہاتھوں جلنے والی ’’زینت‘‘ پوسٹ مارٹم رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماں کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی زینت کی پوسٹ مارٹم رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا، پوسٹ مارٹم رپورٹ زینت پر شدید تشدد سامنے آ گیا، رپورٹ کے مطابق زینت کو آگ لگانے سے پہلے گلے میں رسی ڈال کر تشدد کیا گیااور اس کا گلا دبایا گیا جس… Continue 23reading ماں کے ہاتھوں جلنے والی ’’زینت‘‘ پوسٹ مارٹم رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا