منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

دپیکا نے اشتہارات میں کام کا معاوضہ 8 کروڑ روپے مانگ لیا

datetime 9  جون‬‮  2016

دپیکا نے اشتہارات میں کام کا معاوضہ 8 کروڑ روپے مانگ لیا

ممبئی (این این آئی)دپیکا پڈوکون نے ہالی ووڈ میں انٹری کے بعد فلموں اور اشتہارات میں کام کے لیے اپنے معاوضے میں اضافہ کردیا ہے۔ بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ دپیکا پڈوکون نے ایک برانڈ کی تشہیر میں 3 دن کام کا معاوضہ 8 کروڑ مانگ لیا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ… Continue 23reading دپیکا نے اشتہارات میں کام کا معاوضہ 8 کروڑ روپے مانگ لیا

امریکہ پاکستان سے کونسی دھوکے بازیاں کر رہا ہے؟پاکستان امریکہ کے آگے ڈٹ گیا‘ کھری کھری سنا دیں

datetime 9  جون‬‮  2016

امریکہ پاکستان سے کونسی دھوکے بازیاں کر رہا ہے؟پاکستان امریکہ کے آگے ڈٹ گیا‘ کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان امریکہ کے آگے ڈٹ گیا‘ امریکہ کو کھری کھری سنا دیں۔ تفصیل کے مطابقمشیر خارجہ سرتاج عزیز نے امریکی دھوکے بازیوں اور ڈبل گیم پر امریکہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا‘ سرتاج عزیز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب امریکہ سے دوٹوک بات ہوگی کہ وہ کیا… Continue 23reading امریکہ پاکستان سے کونسی دھوکے بازیاں کر رہا ہے؟پاکستان امریکہ کے آگے ڈٹ گیا‘ کھری کھری سنا دیں

ارجن کپور باسکٹ بال کے کھلاڑی بن گئے

datetime 9  جون‬‮  2016

ارجن کپور باسکٹ بال کے کھلاڑی بن گئے

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے ناول نگار جیتن بھگت کے ناول ’ہالف گرل فرینڈ‘ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ہے جس کی پروڈکشن خود چیتن ہی کر رہے ہیں۔موہت سوری کی ہدایت میں بننے والی اس فلم میں ارجن کپور کے ہمراہ اداکارہ شردہا کپور مرکزی کردار ادا کریں گی۔شوٹنگ کا… Continue 23reading ارجن کپور باسکٹ بال کے کھلاڑی بن گئے

اسرائیل کے لئے امریکاکا سب سے بڑا فوجی امداد کا پیکج منظور

datetime 9  جون‬‮  2016

اسرائیل کے لئے امریکاکا سب سے بڑا فوجی امداد کا پیکج منظور

واشنگٹن (اے پی پی) امریکا نے اسرائیلی حکومت کو اب تک کا سب سے بڑا فوجی پیکیج دینے کا اعلان کیا ہے ۔امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس نے واشنگٹن میں امریکی یہودیوں کی بین الاقوامی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے لئے امریکا کے نئے فوجی پیکیج… Continue 23reading اسرائیل کے لئے امریکاکا سب سے بڑا فوجی امداد کا پیکج منظور

امریکی وزیرخارجہ کی اماراتی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

datetime 9  جون‬‮  2016

امریکی وزیرخارجہ کی اماراتی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ابو ظہبی (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمرا متحدہ عرب امارات کے صدر مقام ابو ظہبی پہنچے جہاں انہوں نے امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آلنہیان سے ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان بات چیت… Continue 23reading امریکی وزیرخارجہ کی اماراتی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

مسجد نبوی میں قرآن پاک کے 12 زبانوں میں ترجمے کی سہولت دیدی گئی

datetime 9  جون‬‮  2016

مسجد نبوی میں قرآن پاک کے 12 زبانوں میں ترجمے کی سہولت دیدی گئی

مدینہ منورہ(اے پی پی) مسجد کی انتظامیہ نے زائرین کی سہولت کے لیے اردو سمیت 12 زبانوں میں قرآن پاک کے تراجم کا اہتمام کیا ہے۔ دیگر زبانوں میں فرانسیسی، انڈونیشین، ترکی، چینی، صومالی، ملیباری، تھائی، ہسپانوی، بوسنیائی، البانوی اور ھوسا زبانوں میں بھی قرآن کریم کے تراجم موجود ہیں جن سے زائرین بھرپور استفادہ… Continue 23reading مسجد نبوی میں قرآن پاک کے 12 زبانوں میں ترجمے کی سہولت دیدی گئی

صبح صبح سر کاری ملا زمین کیلئے بر ی خبر ! بڑی پا بندی لگا دی گی

datetime 9  جون‬‮  2016

صبح صبح سر کاری ملا زمین کیلئے بر ی خبر ! بڑی پا بندی لگا دی گی

سنگاپور (آن لائن)سنگاپور میں اگلے سال سے سرکاری ملازمین کے دفتر کے کمپیوٹروں سے انٹر نیٹ کو کھولنے پر پابندی لگا دی جائے گی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق یہ اقدام انٹرٹیٹ کی سکیورٹی کے بارے میں بڑھتے ہوئے خطرات اور ای میلز کے ذریعے سرکاری دستاویزات کے لیک ہو جانے کے امکان کو ختم کرنے… Continue 23reading صبح صبح سر کاری ملا زمین کیلئے بر ی خبر ! بڑی پا بندی لگا دی گی

ہلیری کلنٹن زبردست صدر ثابت ہوں گی، جان کیری

datetime 9  جون‬‮  2016

ہلیری کلنٹن زبردست صدر ثابت ہوں گی، جان کیری

بیجنگ (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ اگر ہلیری کلنٹن صدارتی الیکشن جیت گئیں تو وہ ایک زبردست صدر ثابت ہوں گی۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق بیجنگ سے ابوظہبی کے لیے روانہ ہوتے ہوئے جان کیری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات کہتے ہوئے دو… Continue 23reading ہلیری کلنٹن زبردست صدر ثابت ہوں گی، جان کیری

خواجہ آصف کی نا اہلی کیس ! سپر یم کو رٹ نے ایسا حکم دیدیا کہ (ن) لیگ کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 9  جون‬‮  2016

خواجہ آصف کی نا اہلی کیس ! سپر یم کو رٹ نے ایسا حکم دیدیا کہ (ن) لیگ کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد (آن لائن ) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110 کے 29 پولنگ اسٹیشنز کے گمشدہ ریکارڈ کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 110 کے گمشدہ ریکارڈ سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں ہوئی۔… Continue 23reading خواجہ آصف کی نا اہلی کیس ! سپر یم کو رٹ نے ایسا حکم دیدیا کہ (ن) لیگ کی دوڑیں لگ گئیں

1 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 367