منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

کوئٹہ میں امریکی ڈرون حملہ، چین کا عالمی برادری کو ایسا جواب ، پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند

datetime 9  جون‬‮  2016

کوئٹہ میں امریکی ڈرون حملہ، چین کا عالمی برادری کو ایسا جواب ، پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند

بیجنگ(آئی این پی) چین نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو پاکستان کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کا احترام کرنا چاہیے ۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہانگ لی نے جمعرات کو پاکستان میں گزشتہ مہینے امریکی ڈرون حملے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی سے لڑنے کے… Continue 23reading کوئٹہ میں امریکی ڈرون حملہ، چین کا عالمی برادری کو ایسا جواب ، پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند

حکومت نے پہلی سے دسویں تک کیا چیز لازمی قرار دیدی؟جان کر آپ بھی داد دیں گے

datetime 9  جون‬‮  2016

حکومت نے پہلی سے دسویں تک کیا چیز لازمی قرار دیدی؟جان کر آپ بھی داد دیں گے

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمان نے کہاہے کہ حکومت نے قرآن پاک کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلامی نظریاتی کونسل میں قرآن کریم کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے وزیرمملکت برائے تعلیم وتربیت اورپروفیشنل ایجوکیشن بلیغ الرحمان نے بتایا کہ پہلی سے… Continue 23reading حکومت نے پہلی سے دسویں تک کیا چیز لازمی قرار دیدی؟جان کر آپ بھی داد دیں گے

غربت مٹانے کیلئے بل گیٹس کیا کریں گے؟ اہم منصوبے کا اعلان

datetime 9  جون‬‮  2016

غربت مٹانے کیلئے بل گیٹس کیا کریں گے؟ اہم منصوبے کا اعلان

نیو یارک(این این آئی)مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے غربت سے نمٹنے کے لیے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ مرغیاں پالو اور غربت مٹاو،غربت مٹانے کیلئے غریب ممالک کو ایک لاکھ چوزیدیں گے،جرمن ریڈیو کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے مرغیاں پال کر… Continue 23reading غربت مٹانے کیلئے بل گیٹس کیا کریں گے؟ اہم منصوبے کا اعلان

فرانس کی دھمکی، چوہدری نثار نے بھی دو ٹوک جواب دیدیا

datetime 9  جون‬‮  2016

فرانس کی دھمکی، چوہدری نثار نے بھی دو ٹوک جواب دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے محمد منشاء کی ڈیپورٹیشن کے معاملے پر فرانس کے غیر مناسب رویے پر سخت اور اصولی موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر کسی کی دھمکی میں آئے بغیر اپنے قانون کے مطابق فیصلہ کرینگے ۔ایک بیان میں وفاقی وزیر… Continue 23reading فرانس کی دھمکی، چوہدری نثار نے بھی دو ٹوک جواب دیدیا

عظیم باکسر محمد علی کی نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل،نماز جنازہ کون پڑھائے گا، کس تعداد میں افراد شرکت کریں گے؟

datetime 9  جون‬‮  2016

عظیم باکسر محمد علی کی نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل،نماز جنازہ کون پڑھائے گا، کس تعداد میں افراد شرکت کریں گے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عظیم باکسر محمد علی کی نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل، سپیشل پاسز جاری کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد علی کی نماز جنازہ میں 18 ہزار افراد شرکت کریں گے جس کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ نماز جنازہ کیلی فورنیا کے مسلم سکار شیخ زید شاکر پڑھائیں گے۔محمد علی… Continue 23reading عظیم باکسر محمد علی کی نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل،نماز جنازہ کون پڑھائے گا، کس تعداد میں افراد شرکت کریں گے؟

آصف زرداری نے نواز شریف سے متعلق خورشید شاہ کو کیا ہدایت کیا؟ اندر کی خبر آ گئی

datetime 9  جون‬‮  2016

آصف زرداری نے نواز شریف سے متعلق خورشید شاہ کو کیا ہدایت کیا؟ اندر کی خبر آ گئی

دبئی (این این آئی)سابق صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاناما لیکس پر پیپلزپارٹی اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی ٗتحقیقات کا آغاز وزیراعظم اور ان کے خاندان سے ہی کیا جائیگا جبکہ خورشید شاہ کو معاملہ پارلیمنٹ میں بھرپور طریقے سے اٹھانے کی ہدایت کی ہے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے سابق… Continue 23reading آصف زرداری نے نواز شریف سے متعلق خورشید شاہ کو کیا ہدایت کیا؟ اندر کی خبر آ گئی

خاتون ہونے کے ناطے آصفہ بھٹو کا مریم نواز سے مطالبہ

datetime 9  جون‬‮  2016

خاتون ہونے کے ناطے آصفہ بھٹو کا مریم نواز سے مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے خواجہ آصف کے غیر پارلیمانی الفاظ پر دختر اول مریم نواز سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں آصفہ بھٹو زرداری نے وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے رکن قومی اسمبلی… Continue 23reading خاتون ہونے کے ناطے آصفہ بھٹو کا مریم نواز سے مطالبہ

عدالت نے عمران خان کو نو ٹس جا ری کر دیا

datetime 9  جون‬‮  2016

عدالت نے عمران خان کو نو ٹس جا ری کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیٹے کی طرف سے پانچ ارب روپے ہرجانے کے دعویٰ میں دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے 18 جون تک جواب دعوی جمع کرانے کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ… Continue 23reading عدالت نے عمران خان کو نو ٹس جا ری کر دیا

تنخواہوں میں تاخیر !! سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین کا شدید احتجاج،گھیراؤجلا ؤ

datetime 9  جون‬‮  2016

تنخواہوں میں تاخیر !! سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین کا شدید احتجاج،گھیراؤجلا ؤ

ریاض(آن لائن)سعودی عرب میں محض چند ماہ میں غیر ملکی ملازمین نے دوسری مرتبہ احتجاج کیا۔جدہ میں ایک بڑ ی کنٹریکٹ کمپنی کے 150سے زائد غیر ملکی ملازمین کمپنی کے سامنے جمع ہوئے اور تنخواہوں کی ادائیگی کے خلاف شدیداحتجاج کرتے ہوئے متعدد گاڑیوں کو آگ لگا دی۔عرب نیوز کے مطابق سعودی اوگر کمپنی کے… Continue 23reading تنخواہوں میں تاخیر !! سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین کا شدید احتجاج،گھیراؤجلا ؤ

1 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 367