منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

اسد عمر خواجہ آصف کی حمایت میں کود پڑے‘ ناقابل یقین بات کہہ دی

datetime 10  جون‬‮  2016

اسد عمر خواجہ آصف کی حمایت میں کود پڑے‘ ناقابل یقین بات کہہ دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے وفاقی وزیر خواجہ آصف کو معاف کرنے کی حمایت کر دی‘ نجی ٹی وی پروگرام میں اسد عمر نے کہا کہ خواجہ آصف نے معافی مانگ لی ہے تو اس معاملے کو ختم کر دینا چاہئے، اسد عمر نے کہا کہ میرے خیال… Continue 23reading اسد عمر خواجہ آصف کی حمایت میں کود پڑے‘ ناقابل یقین بات کہہ دی

خواجہ آصف کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

datetime 10  جون‬‮  2016

خواجہ آصف کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(مانیٹر نگ) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے وفاقی وزیر خواجہ آصف کے ایوان میں رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری کیخلاف نا زیبا الفاظ استعمال کرنے پر مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی ہے ۔ جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایوان میں وزیر دفاع… Continue 23reading خواجہ آصف کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

بڑا اسلامی ملک دھماکے سے لرز اٹھا ،درجنو ں افراد ہلاک ، متعدد زخمی

datetime 10  جون‬‮  2016

بڑا اسلامی ملک دھماکے سے لرز اٹھا ،درجنو ں افراد ہلاک ، متعدد زخمی

بغداد(مانیٹرنگ)عراقی دارلحکوممت بغداد میں ایک خود کش کار بم حملے میں 27 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ۔ یہ بم حملہ ایک شیعہ اکثریتی علاقے سے قریب ایک تجارتی مرکز میں ہوا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ یہ دھماکہ دارالحکومت کے ’نئے بغداد‘ نامی علاقے میں ہوا،… Continue 23reading بڑا اسلامی ملک دھماکے سے لرز اٹھا ،درجنو ں افراد ہلاک ، متعدد زخمی

محمد علی میں ناقابل شکست ہونےکی خود اعتمادی کسی دوسرے کھلاڑی میں نہیں دیکھی,عامر خان

datetime 10  جون‬‮  2016

محمد علی میں ناقابل شکست ہونےکی خود اعتمادی کسی دوسرے کھلاڑی میں نہیں دیکھی,عامر خان

لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ محمد علی میں ناقابل شکست ہونے کی خود اعتمادی انھوں نے آج تک باکسنگ کی کسی دوسرے کھلاڑی میں نہیں دیکھی۔بی بی سی کو دئیے گئے ایک انٹریو میں سابق لائٹ ویٹ عالمی چمپئن نے کہاکہ وہ محمد علی ہی تھے جن… Continue 23reading محمد علی میں ناقابل شکست ہونےکی خود اعتمادی کسی دوسرے کھلاڑی میں نہیں دیکھی,عامر خان

شامی مذاکرات کیلئے وقت نکلتا جا رہا ہے، بان کی مون

datetime 10  جون‬‮  2016

شامی مذاکرات کیلئے وقت نکلتا جا رہا ہے، بان کی مون

دمشق(مانیٹرنگ)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ شامی امن مذاکرات کے لیے اگرچہ وقت ابھی مناسب نہیں ہے لیکن اگر جلد ایک سنجیدہ معاہدہ نہ کیا گیا تو شام میں صورت حال مزید بگڑ سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں بان کی مون کا کہنا تھا کہ شام کے… Continue 23reading شامی مذاکرات کیلئے وقت نکلتا جا رہا ہے، بان کی مون

محکمہ موسمیات نے لوڈشیڈنگ میں گرمی کے ستائے روزہ داروں کو بارش کی خوشخبری سنادی

datetime 10  جون‬‮  2016

محکمہ موسمیات نے لوڈشیڈنگ میں گرمی کے ستائے روزہ داروں کو بارش کی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے لوڈشیڈنگ میں گرمی کے ستائے روزہ داروں کو بارش کی خوشخبری دیدی ،ویک اینڈ کے دوران کشمیر،بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا ، فاٹا اور اسلام آبادمیں کہیں کہیں جبکہ جنوبی پنجاب، بالائی سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں چندمقامات پرتیز ہواوٰں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے لوڈشیڈنگ میں گرمی کے ستائے روزہ داروں کو بارش کی خوشخبری سنادی

لاہور میں جلائی جانیوالی ’’زینت‘‘ کے بعد ایک اور لرزہ خیز واقعہ ‘ ہر آنکھ اشکبار ہو گئی

datetime 10  جون‬‮  2016

لاہور میں جلائی جانیوالی ’’زینت‘‘ کے بعد ایک اور لرزہ خیز واقعہ ‘ ہر آنکھ اشکبار ہو گئی

لاہور( مانیٹرنگ )لاہور کے علاقہ کاہنہ میں باپ نے غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے بیٹی اور داماد سمیت تین افراد کو قتل کر دیا ، ملزم نے خود تھانے پیش ہو کر گرفتاری دیدی ۔ بتایا گیا ہے کہ کاہنہ کے علاقے عبداللہ ٹاؤن میں کرامت عرف بھولا نامی نوجوان اشرف کے گھر… Continue 23reading لاہور میں جلائی جانیوالی ’’زینت‘‘ کے بعد ایک اور لرزہ خیز واقعہ ‘ ہر آنکھ اشکبار ہو گئی

گر می کے ستا ئے عوام کیلئے خو شخبری ! با رش کن کن علا قو ں میں ہو گی محکمہ مو سمیا ت نے نا م جا ری کر دیئے

datetime 10  جون‬‮  2016

گر می کے ستا ئے عوام کیلئے خو شخبری ! با رش کن کن علا قو ں میں ہو گی محکمہ مو سمیا ت نے نا م جا ری کر دیئے

لاہور (نیوز ڈیسک ) گرمی کے ستائے افراد کیلئے خوشخبری ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔ موسم کی خبر دینے والے کہتے ہیں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، راولپنڈی ، پشاور ، لاہور ، فیصل آباد ، ملتان اور ڈی جی خان میں بارش امکان ہے ۔ ملک… Continue 23reading گر می کے ستا ئے عوام کیلئے خو شخبری ! با رش کن کن علا قو ں میں ہو گی محکمہ مو سمیا ت نے نا م جا ری کر دیئے

گرمیوں میں بیماریوں سے بچنے کے لیے احتیاط کیجئے

datetime 10  جون‬‮  2016

گرمیوں میں بیماریوں سے بچنے کے لیے احتیاط کیجئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جس طرح سے ایک عمارت اینٹوں سے بنتی ہے اسی طرح انسانی جسم اربوں کھربوں چھوٹے چھوٹے خلیوں سے بنا ہے۔ بھر جیسے ایک عظیم عمارت میں ہوا، پانی، نکاسی، بجلی، کمپیوٹر اور دوسرے بہت سے نظام کام کرتے ہیں بالکل ویسے ہی انسانی جسم میں مختلف پیچیدہ، موثر اور باکفایت نظام کام… Continue 23reading گرمیوں میں بیماریوں سے بچنے کے لیے احتیاط کیجئے

1 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 367