جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

خواجہ آصف کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

datetime 10  جون‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹر نگ) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے وفاقی وزیر خواجہ آصف کے ایوان میں رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری کیخلاف نا زیبا الفاظ استعمال کرنے پر مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی ہے ۔ جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایوان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کے لئے ہتک آمیز رویہ اپناتے ہوئے نازیبا الفاظ استعمال کئے جو کہ پورے پاکستان کی خواتین کی توہین ہے
،ایسا رویہ وہ پہلے بھی کئی بار اپنا چکے ہیں جس سے خواجہ آصف کی خواتین سے متعلق ذہنیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کو کسٹوڈین ہونے کے ناطے خواجہ آصف کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہیے تھی لیکن انہوں نے بھی جانبدارانہ رویہ اپنایا۔ خواجہ آصف ہتک آمیز الفاظ کے استعمال پر پوری قوم سے معافی مانگیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…