جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

خواجہ آصف نے معافی مانگ لی‘ شیریں مزاری نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

datetime 9  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے شیریں مزاری کو قومی اسمبل اجلاس میں ’’ٹریکٹر ٹرالی‘‘ کہنے پر سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے معافی مانگ لی۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھا جسے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ایوان میں خود پڑھ کر سنایا‘ خط کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ میں نے جان بوجھ کر شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی نہیں کہا ‘ ایساشیریں مزاری کے مجھے بار بار پریشان کرنے پر ہوا، خواجہ آصف نے کہا کہ وہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کرنے پر نادم ہیں۔
خواجہ آصف کے معافی نامہ پر سپیکر ایاز صادق کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف ایوان میں خود بھی وضاحت کریں گے ‘ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ان کی جماعت کی خواتین خواجہ آصف کی معافی پر مطمئن نہیں، شیریں مزاری نے خواجہ آصف کے معافی نامہ پر کہا کہ وہ اس معافی کو مسترد کرتی ہیں ، خواجہ آصف کو معافی سپیکر قومی اسمبلی کی بجائے مجھ سے مانگنی چاہئے تھی۔ شاہ محمود قریشی ، شیریں مزاری و نوید قمر سمیت اپوزیشن کے دیگر اراکین نے بھی اس معافی کو مسترد کیا ہے۔



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…