منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

چیف سلیکٹر کو سمیع اسلم کی صلاحیتوں پر پورا بھروسہ نہیں تو اوپنر کے طور پر شامل نہیں کرنا چاہیے ٗ مصباح الحق

datetime 17  جون‬‮  2016

چیف سلیکٹر کو سمیع اسلم کی صلاحیتوں پر پورا بھروسہ نہیں تو اوپنر کے طور پر شامل نہیں کرنا چاہیے ٗ مصباح الحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )چیف سلیکٹر انضمام الحق کی جانب سے انگلینڈ کے دورے میں مستقل اوپنر محمد حفیظ یا شان مسعود کی عدم دستیابی کی صورت میں نوجوان سمیع اسلم کے بجائے اظہرعلی سے اوپن کرانے کی دی گئی تجویز کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے مخالفت کر دی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ انضمام… Continue 23reading چیف سلیکٹر کو سمیع اسلم کی صلاحیتوں پر پورا بھروسہ نہیں تو اوپنر کے طور پر شامل نہیں کرنا چاہیے ٗ مصباح الحق

اسلامی تاریخ کی پہلی مسجد ،ایک نماز عمرے کے برابر

datetime 17  جون‬‮  2016

اسلامی تاریخ کی پہلی مسجد ،ایک نماز عمرے کے برابر

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) تاریخ اسلام کی پہلی مسجد مدینہ منورہ سے تین کلو میٹر کے فاصلے پر واقع بستی قباء میں واقع ہے ، اللہ کے اس گھر کی بنیاد پیغمبر اعظم محمد ﷺ نے خود اپنے ہاتھ سے رکھی۔مدینہ منورہ سے تین کلو میٹر کے فاصلے پر بستی قباء میں واقع مسجد قباء اسلامی… Continue 23reading اسلامی تاریخ کی پہلی مسجد ،ایک نماز عمرے کے برابر

ریگستان سے بھاری مقدار میں سونا برآمد

datetime 17  جون‬‮  2016

ریگستان سے بھاری مقدار میں سونا برآمد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افریقی ملک نمیبیا میں ہیرے تلاش کرنے والی کمپنی نے اتفاقیہ طور پر 500 سال پرانے بحری جہاز کا ڈھانچہ دریافت کرلیا جس میں سونے، چاندی کے سکے، ہاتھی دانت اور دیگر نوادرات دریافت کیے ہیں جن کی مالیت سوا کروڑ امریکی ڈالر یا ایک ارب پاکستانی روپے سے زائد ہے۔اس پرتگالی… Continue 23reading ریگستان سے بھاری مقدار میں سونا برآمد

ریحام خان نے ’علیحدگی‘ کے بعد نیا محاذ کھول دیا

datetime 17  جون‬‮  2016

ریحام خان نے ’علیحدگی‘ کے بعد نیا محاذ کھول دیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) عمران خان کی سابق اہلیہ اور معروف میڈیا پرسن ریحام خان نے نجی ٹی وی سے علیحدگی کے بعد نیا محاذ کھول دیا، ریحام خان کو جیسے ہی نجی ٹی وی نے نوکری سے فارغ کیا انہیں ’’نیو ٹی وی‘‘ میں برائیاں نظر آنے لگیں‘ ریحام خان نے نیو ٹی وی انتظامیہ… Continue 23reading ریحام خان نے ’علیحدگی‘ کے بعد نیا محاذ کھول دیا

پاک افغان کشیدگی ، اہم ترین افغان شخصیت نواز شریف سے ملا قا ت کیلئے لند ن پہنچ گئی

datetime 17  جون‬‮  2016

پاک افغان کشیدگی ، اہم ترین افغان شخصیت نواز شریف سے ملا قا ت کیلئے لند ن پہنچ گئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق افغان صدرحامد کرزئی نے لندن میں وزیراعظم نوازشریف کی عیادت کی اوران کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ،ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے طورخم سرحد پر کشیدگی کم کرنے اورمسئلہ فوری طورپر حل کرنے کی ضرورت پر بھی زوردیا،میڈیارپورٹس کے مطابق جمعرات کی رات سابق افغان صدرحامد کرزئی نے جمعرات کی… Continue 23reading پاک افغان کشیدگی ، اہم ترین افغان شخصیت نواز شریف سے ملا قا ت کیلئے لند ن پہنچ گئی

اہم ترین سیاسی شخصیت منظر عام سے غائب‘ آخری ملاقات کس سے کی تھی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 17  جون‬‮  2016

اہم ترین سیاسی شخصیت منظر عام سے غائب‘ آخری ملاقات کس سے کی تھی؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) سینئر تجزیہ نگار نے نجی ٹی وی پروگرام میں حیرت انگیز انکشافات کر دیئے، سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ ملک کے اہم ترین سینئر سیاستدان طویل عرصے سے منظر نامے سے غائب ہیں، ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کہاں گئے کسی کو معلوم نہیں، آخری اطلاعات کے… Continue 23reading اہم ترین سیاسی شخصیت منظر عام سے غائب‘ آخری ملاقات کس سے کی تھی؟ حیرت انگیز انکشاف

بالی ووڈ ہدایت کار سپرسٹارز کی جگہ اب فواد خان کا انتخاب کرنے پر مجبور

datetime 17  جون‬‮  2016

بالی ووڈ ہدایت کار سپرسٹارز کی جگہ اب فواد خان کا انتخاب کرنے پر مجبور

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی اداکار فواد خان بالی ووڈ میں اس قدر مقبولیت حاصل کرتے جارہے ہیں کہ ہدایتکار اپنی فلموں میں سپراسٹارز کی جگہ اب ان کا انتخاب کرنے پر مجبور ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق پہلے خبر آئی تھی کہ فواد خان کو سلمان خان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’جنگ بندی‘ میں سیف… Continue 23reading بالی ووڈ ہدایت کار سپرسٹارز کی جگہ اب فواد خان کا انتخاب کرنے پر مجبور

ٹیکسلا,دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بھاری مقدار میں بارود برآمد

datetime 17  جون‬‮  2016

ٹیکسلا,دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بھاری مقدار میں بارود برآمد

ٹیکسلا (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکسلا میں دہشت گردی کی سازش ناکام بنا دی گئی ۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے بھاری مقدار میں بارود اور دیگر سامان برآمد کرلیا ۔ ٹیکسلا میں پولیس نے دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنادی ۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 7 کلو بارود، 8 سو… Continue 23reading ٹیکسلا,دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بھاری مقدار میں بارود برآمد

بر طا نو ی خاتون رکن پا رلیمان ہلاک ، وزیر اعظم خا مو ش نارہ سکے

datetime 17  جون‬‮  2016

بر طا نو ی خاتون رکن پا رلیمان ہلاک ، وزیر اعظم خا مو ش نارہ سکے

لندن( آن لائن ) برطانوی شہر ویسٹ یارک شائر میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والی لیبر پارٹی کی خاتون ایم پی جو کوکس کو مختلف شہروں میں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے ، وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سمیت کئی رہنماؤں کا واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دی… Continue 23reading بر طا نو ی خاتون رکن پا رلیمان ہلاک ، وزیر اعظم خا مو ش نارہ سکے

1 160 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 367