منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

اسحاق ڈار نے تنخواہوں میں اضافہ سمیت سرکاری ملازمین کیلئے دیگرمراعات کا بھی اعلان کردیا

datetime 17  جون‬‮  2016

اسحاق ڈار نے تنخواہوں میں اضافہ سمیت سرکاری ملازمین کیلئے دیگرمراعات کا بھی اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ملک میں مہنگائی کے حوالے سے ہونے والی تنقید کو بے جا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افراط زر کی موجود شرح 3 فیصد سے کم اور قیمتوں میں استحکام ہے ٗبجٹ کے حوالے سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہونے والی بحث… Continue 23reading اسحاق ڈار نے تنخواہوں میں اضافہ سمیت سرکاری ملازمین کیلئے دیگرمراعات کا بھی اعلان کردیا

موبائل کارڈپرٹیکس کی کٹوتی،حکومت کی آمدنی کتنی ہوئی؟ایسا انکشاف کہ یقین ہی نہ آئے

datetime 17  جون‬‮  2016

موبائل کارڈپرٹیکس کی کٹوتی،حکومت کی آمدنی کتنی ہوئی؟ایسا انکشاف کہ یقین ہی نہ آئے

کراچی(این این آئی)پری پیڈ موبائل بیلنس پر ٹیکسوں کی بھرمارکردی گئی ۔ رواں مالی سال کے پہلے11 ماہ کے دوران ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں 37ارب 34کروڑ روپے وصول کئے گئے۔ایف بی آر کے مطابق اسلام آباد میں 100 روپے کے کارڈ پر 13 روپے 70 پیسے جبکہ صوبوں میں 14 روپے 31پیسے سیلز ٹیکس… Continue 23reading موبائل کارڈپرٹیکس کی کٹوتی،حکومت کی آمدنی کتنی ہوئی؟ایسا انکشاف کہ یقین ہی نہ آئے

قتل کامقدمہ،ایان علی کا معاملہ بگڑ گیا

datetime 17  جون‬‮  2016

قتل کامقدمہ،ایان علی کا معاملہ بگڑ گیا

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ، ڈائریکٹرامیگریشن اور دیگر سے 23 جون تک جواب طلب کرلیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی ۔ ماڈل… Continue 23reading قتل کامقدمہ،ایان علی کا معاملہ بگڑ گیا

پانامالیکس،مذاکرات ،مذاق رات ثابت ہوئے، متحدہ اپوزیشن نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 17  جون‬‮  2016

پانامالیکس،مذاکرات ،مذاق رات ثابت ہوئے، متحدہ اپوزیشن نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے ٹی او آر کی تیاری پر حکومت اور اپوزیشن میں کشیدگی برقرار ہے ٗمتحدہ اپوزیشن نے اعلان کیا ہے کہ پیرکوعوام کواعتمادمیں لیں گے۔ جمعہ کو اپوزیشن رہنماوں کا ٹی اوآرز سے متعلق مشاورتی اجلاس اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی صدارت میں ہوا ۔ اجلاس… Continue 23reading پانامالیکس،مذاکرات ،مذاق رات ثابت ہوئے، متحدہ اپوزیشن نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

رینجرز کے ’’ہاتھ ‘‘پھر’’بندھ‘‘ گئے

datetime 17  جون‬‮  2016

رینجرز کے ’’ہاتھ ‘‘پھر’’بندھ‘‘ گئے

کراچی (این این آئی)رینجرز کے ’’ہاتھ ‘‘پھر’’بندھ‘‘ گئے، وفاقی حکومت کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو 90روز تک ملزم کو حراست میں رکھنے کے اختیار کی مدت ختم ہوگئی ہے ۔اس حوالے سے وفاق کی جانب سے کسی نوٹی فکیشن کا اجراء نہیں ہوا ہے ۔صوبائی مشیر قانون سندھ مرتضیٰ وہاب نے… Continue 23reading رینجرز کے ’’ہاتھ ‘‘پھر’’بندھ‘‘ گئے

بڑی جنگ کا اختتام، متحدہ عرب امارات نے اعلان کردیا

datetime 17  جون‬‮  2016

بڑی جنگ کا اختتام، متحدہ عرب امارات نے اعلان کردیا

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں امور خارجہ کے وزیر مملکت انور قرقاش نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن میں القاعدہ کی دہشت گردی پر قابو پالیاگیا ہے ، یمن کی جنگ عملی طور پر اختتام پذیر ہوچکی ہے۔میڈیارپورٹس کیمطابق یمن کے بحران کے حوالے سے منعقد ایک لیکچر میں انہوں نے کہا کہ فوجی… Continue 23reading بڑی جنگ کا اختتام، متحدہ عرب امارات نے اعلان کردیا

لاہور کیلئے ایک اور میگا پراجیکٹ کی منظوری

datetime 17  جون‬‮  2016

لاہور کیلئے ایک اور میگا پراجیکٹ کی منظوری

لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت آج یہاں لاہور رنگ روڈ کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ فیز III کی منظوری دی گئی۔وزیر اعلی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سدرن لوپ فیزI اور فیز II پر فوری طور پر کام… Continue 23reading لاہور کیلئے ایک اور میگا پراجیکٹ کی منظوری

خیبرپختونخوا اسمبلی ،تحریک انصاف کے 4ارکان کا سرپرائز،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 17  جون‬‮  2016

خیبرپختونخوا اسمبلی ،تحریک انصاف کے 4ارکان کا سرپرائز،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی ،تحریک انصاف کے 4ارکان کا سرپرائز،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا،خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں مالی سال کے بجٹ پر بحث دوسرے روز بھی جاری رہی،مالی سال کے بجٹ پر اپوزیشن کے ساتھ ساتھ حکومتی اراکین نے بھی شدید تنقید کی اوربجٹ کوصرف چند اضلاع کیلئے مختص بجٹ قراردیدیا۔بحث کے لیے وقت نہ ملنے… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی ،تحریک انصاف کے 4ارکان کا سرپرائز،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

پانی کی معمول سے زائد آمد ،تربیلا ڈیم کی مزید توسیع،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 17  جون‬‮  2016

پانی کی معمول سے زائد آمد ،تربیلا ڈیم کی مزید توسیع،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

لاہور ( این این آئی) واپڈا 1410 میگاواٹ پیداواری صلاحیت کے حامل تربیلا کے چوتھے توسیعی پن بجلی منصوبے پر کام کر رہا ہے۔ شیڈول کے مطابق اِس منصوبے کی تکمیل فروری 2018 ء میں ہونا تھی۔ لیکن واپڈا نے اس منصوبے کیلئے فنڈز فراہم کرنے والے عالمی بنک کی منظوری سے اس منصوبے کی… Continue 23reading پانی کی معمول سے زائد آمد ،تربیلا ڈیم کی مزید توسیع،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

1 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 367