طور خم بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ ،پیپلزپارٹی نے اہم قدم اُٹھالیا
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی نے طور خم بارڈر پرافغان فورسز کی فائرنگ اور دونوں ممالک کے مابین بڑھتی کشیدگی کے حوالے سے تحریک التواء قومی اسمبلی سیکر ٹریٹ میں جمع کروا دی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو پیپلز پارٹی نے طور خم بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ سے تحریک التواء قومی… Continue 23reading طور خم بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ ،پیپلزپارٹی نے اہم قدم اُٹھالیا