ٹیکسلا (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکسلا میں دہشت گردی کی سازش ناکام بنا دی گئی ۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے بھاری مقدار میں بارود اور دیگر سامان برآمد کرلیا ۔ ٹیکسلا میں پولیس نے دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنادی ۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 7 کلو بارود، 8 سو میٹر تاریں اور 40 ڈیٹونیٹرز برآمدکرلئے۔ کارروائی میں کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔ پولیس کے مطابق برآمد ہونیوالے بارودی مواد کو بڑی دہشت گردی کے لئے استعمال کیا جانا تھا تاہم اس حوالے تفتیش بھی کی جارہی ہے۔
ٹیکسلا,دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بھاری مقدار میں بارود برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد



















































