اگر یہ کام ہوگیا تو جیت پاکستان کی ہی ہوگی، کپتان نے آخر بتا ہی دیا
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ دورہ انگلینڈ چیلنج ہے تاہم قومی ٹیم کے جیت کیلئے جذبے بلند ہیں ٗٹیم نے انگلینڈ میں ہمیشہ اچھا کھیلا ہے ٗکھلاڑی مداحوں کو مایوس نہیں کرینگے ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ دورہ انگلینڈ ایک چیلنج ہے لیکن چیلنج ہمیشہ کھیل… Continue 23reading اگر یہ کام ہوگیا تو جیت پاکستان کی ہی ہوگی، کپتان نے آخر بتا ہی دیا