لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان یوٹرن کے ماہر ہیں، دھرنوں سے پاکستان کے سیاسی نظام کو کوئی خطرہ نہیں ہے ، پی ٹی آئی والوں کی سب سے زیادہ آف شور کمپنیز ہیں، پاکستان کا سیاسی نظام پہلے سے زیادہ مضبوط ہے، ۔ وہ ہفتہ کو لندن پہنچنے پر ہیتھرو ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔
اس موقع پر مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے صدر ناصر بٹ بھی موجود تھے ۔پرویز رشید نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف سے الیکشن کمیشن کے حوالے سے مشاورت ہوگئی۔ پاکستان کے سیاسی نظام کو کوئی خطرہ نہیں ہے ۔ پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان یوٹرن کے ماہر ہیں ۔ پی ٹی آئی والوں کی سب سے زیادہ آف شور کمپنیاں ہیں اسی لئے عمران خان ٹی اوآرز پر اتفاق رائے نہیں ہونے دے رہے کیونکہ اگر تحقیقات ہوئیں تو عمران خان بھی لپیٹ میں آئیں گے ۔
وفاقی وزیر نے لند ن پہنچ کر بھی عمران خان کو نہ بخشا, حیران کن بیان دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل



















































