پنجاب حکومت نے طلباءکے لئے نئی شرط رکھ دی ؟
لاہور(نیوزڈیسک)حکومت پنجاب نے یونیورسٹیوں اور کالجوں میں سکیورٹی کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق دوسرے صوبوں سے آنے والے طلبہ کی سپیشل برانچ سے کلیئر نس کے بغیر یونیورسٹیوں میں داخلے پر پابندی ہو گی جبکہ تعلیمی اداروں میں مذہبی و لسانی بنیادوں پر کام کرنے والے تمام طلبہ گروپس… Continue 23reading پنجاب حکومت نے طلباءکے لئے نئی شرط رکھ دی ؟