مولانا عبدالعزیز بارےوزیر داخلہ نےاہم فیصلہ کر لیا
اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان 10فروری بروز بدھ سے شروع ہونیوالے سینیٹ اجلاس میں لال مسجد کے خطیب مو لانا عبدالعزیز کیخلاف مقدمات کے حوالے سے بریفنگ دیں گے،وزیر داخلہ نے موجودہ حکومت کے دور اقتدار اور پیپلز پارٹی کی حکومت میں مو لانا عبدالعزیز کیخلاف درج مقدمات کے حوالے… Continue 23reading مولانا عبدالعزیز بارےوزیر داخلہ نےاہم فیصلہ کر لیا