مجھے عزیر بلوچ کیساتھ تصویر کی بناءپرپکڑاگیا تو ۔۔۔مشیر اطلاعات سندھ حکومت نے انتباہ ہ کردیا
حیدرآباد(نیوزڈیسک)مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ اگر عزیر بلوچ کیساتھ تصویر کی بنا پر لوگوں کو پکڑاگیا تو پورا ملک پکڑا جائے گا۔مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیوجمعرات کو حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ فرمائشی پرگرام نہیں چلے گا۔ احتساب ایسا کیا جائے کہ کوئی انگلی نہ… Continue 23reading مجھے عزیر بلوچ کیساتھ تصویر کی بناءپرپکڑاگیا تو ۔۔۔مشیر اطلاعات سندھ حکومت نے انتباہ ہ کردیا