عمران خان جلد ہی دورہ افغانستان کریں گے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جلد ہی دورہ افغانستان کریں گے۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق جمعرات کو افغان سفیر نے عمران خان کو دورہ افغانستان کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرلیا اور وہ جلد ہی افغانستان کا دورہ کریں گے