رکن اسمبلی کا بیٹا خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
لاہور(نیوزڈیسک)رکن پنجاب اسمبلی غیاث الدین انصاری کے بیٹے محی الدین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق محی الدین پر خاتون کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج ہے۔مقدمہ پانچ روز قبل درج کروایا گیا تھا۔